Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تنظیم الفلاح جہلم کے سیکرٹری انتظامات خاور شفیق کی والدہ وفات پا گئیں

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال)تنظیم الفلاح جہلم کے سیکرٹری انتظامات خاور شفیق کی والدہ بین الاقوامی شہرت یافتہ فوٹو گرافر اور صدارتی تمغہ (ایوارڈ یافتہ) محمد رفیق اویسی کی ہمشیرہ کی نماز جنازہ مرکزی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں تمام مکتبہ فکر کے علاوہ سیاسی و سماجی تنظیموں کے عہدیداران اور کارکنان نے شرکت کی،نماز جنازہ میں شرکت کرنے والوں میں ملک انعام الحق کونسلر ،خان ظہیر خان کونسلر،راجہ وحید آصف سماجی کارکن،عمر بٹ صدر الفلاح ،راجہ شیراز اکبر،راجہ راشد سلیم،چوہدری صوفی عارف،ڈاکٹر فاضل پیا،شیخ عبدالقیوم سابق ناظم،سینئر صحافی محمدا شتیاق پال ،طارق نسیم بٹ ،راجہ نعیم سابق کونسلر تھے انہوں نے مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

 

The post تنظیم الفلاح جہلم کے سیکرٹری انتظامات خاور شفیق کی والدہ وفات پا گئیں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles