مولوی محمد صدیق مدنی ایک موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی هوگۓ.
چمن (نامہ نگار) بلوچستان کے معروف کالم نگار اور نیشنل یونین آف جرنلسٹ پاکستان کے نائب صدر مولوی محمدصدیق مدنی ایک موٹرسائیکل ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی۔تمام احباب سے صحتیابی کی اپیل۔ The post مولوی محمد...
View Articleکشمیری عوام آخری سانس تک آزادی کے لئے لڑیں گے،محترمہ وحیدہ شمیم
جہلم ( مرزا فیاض ۔سہیل کیانی )کشمیری عوام آخری سانس تک آزادی کے لئے لڑیں گے کیونکہ بھارتی درندے مقبوضہ کشمیر پر اپناغاصبانہ قبضہ جمائے ہوئے ہیں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر...
View Articleملک حینف اعوان نے صحافیوں کیلئے جو کیا کوئی بھی نہیں کر سکتا ،سید اکرم حسین...
جہلم (مہربان چوہدری۔خالق تنویر ) چیئر مین میڈیا ون چیف ایڈیٹر ہفت روزہ انکشافسید اکرم حسین شاہ بخاری نے صحافی برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ملک ایم پی اے ملک حنیف اعوان کو بہت عرصہ سے جانتا ہوں...
View ArticleKالیکٹرک کے مظالم پر ہر ا دارہ خاموش تماشائی
کراچی ( رپورٹ عاصم اقبال آرائیں جہلمی ) ریا ست کے اندر قائم کے الیکٹر ک کی ریا ست میں مظالم کی انتہاوفاقی اور سندھ حکومتیں کے الیکٹرک کی من ما نیاں روکنے سے معذور ملک میں کوئی ایسا با اظر ادارہ جو...
View Articleماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں،بچے کیلئے ڈبے کا یا گائے کا دودھ مضر صحت...
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)ماں کے دودھ کا کوئی متبادل نہیں اور پیدائش کے بعد پانچ منٹ تک بچے کو ماں کا دودھ پلانا انہتائی ضروری ہے اور یہ دودھ بچے کیلئے کسی ویکسین سے بھی زیادہ اہم ہوتا ہے اور کئی خطرناک...
View Articleڈی سی اونے پیر سلیمان پارس کے عرس پر غیر شرعی پروگرام کی اجازت نہ دے کر ایک...
جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈی سی اونے پیر سلیمان پارس کے عرس پر غیر شرعی پروگرام کی اجازت نہ دے کر ایک احسن اقدام کیا ہے ہم ان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ان خیالات کااظہار ممتاز مذہبی راہنما خلیل حسین کاظمی...
View Articleتھا نہ سوہاوہ اور تھا نہ ڈومیلی کے علاقو ں میں لڑائی جھگڑو ں کے واقعا ت
جہلم (دلنواز احمد ) تھا نہ سوہاوہ اور تھا نہ ڈومیلی کے علاقو ں میں لڑائی جھگڑو ں کے واقعا ت ،زمین کے تنا زعے اور معمولی تلخ کلا می پر ما ر کٹا ئی روز کا معمول بننے گی ،کلہا ڑیو ں کے وار سے شہری شدید...
View Articleنا معلوم ڈاکو گھر کا صفا یا کر گئے ،6تولے زیور لو ٹ کر نو دو گیا رہ
جہلم (دلنواز احمد )نا معلوم ڈاکو گھر کا صفا یا کر گئے ،6تولے زیور لو ٹ کر نو دو گیا رہ ہو گئے ،مقد مہ درج کر لیا گیا ۔تفصیلات کے مطا بق ممتاز احمد ولدمحبوب احمد سکنہ ڈھوک صوبیدار تحصیل دینہ نے تھا نہ...
View Articleتھا نہ صدر پو لیس کا جو ئے کی محفل پر کا میاب چھا پہ
جہلم (دلنواز احمد )تھا نہ صدر پو لیس کا جو ئے کی محفل پر کا میاب چھا پہ ،10جواری گرفتار ،داؤ پر لگی رقم ،تاش کے پتے ،13عدد مو بائل فون اور 2مو ٹرسائیکل بر آمد کر لیے گئے ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق...
View Articleجہلم پو لیس کی سماج دشمن عنا صرکے خلاف زبر دست کا روائیا ں
جہلم (دلنواز احمد ) جہلم پو لیس کی سماج دشمن عنا صرکے خلاف زبر دست کا روائیا ں ،تھا نہ سوہاوہ پو لیس نے 19لیٹر اور تھا نہ چو ٹا لہ پو لیس نے 10لیٹر شراب بر آمد کی ،ملزمان گرفتار اور مقدمات درج ۔تفصیلات...
View Articleپی ٹی آئی کے ورکر ضمنی الیکشن کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں،ملک عبید
پنڈدادنخان (محمد عزیر )31اگست جہلم کی غیور عوام کی آزادی کا دن ہو گا ملک عبید نوجوان رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ثابت ہوا ۔تفصیلات کے مطابق نوجوان رہنما پی ٹی آئی نے صحافیوں سے...
View Articleپاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں بھٹو ازم کی پالیسیوں پر چل کر حکومتیں کررہی...
جہلم(افتخار کاظمی)پاکستان کی تمام سیاسی پارٹیاں بھٹو ازم کی پالیسیوں پر چل کر حکومتیں کررہی ہیں جبکہ ان کی اپنی کوئی پالیسی نہیں۔ان خیالات کااظہار چوہدری عبدالشکور نے گزشتہ دنوں شمالی محلہ میں ہونے...
View Articleلٹرا ویلی کالج پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج اہل جہلم کے لئے ایک تحفہ ہے،
جہلم(سید جاوید رضوی) لٹرا ویلی کالج پوسٹ گریجویٹ ڈگری کالج اہل جہلم کے لئے ایک تحفہ ہے جہاں طلبا اور طالبات ایم ایس سی اور بی اے آنرزمکمل کر سکیں گے ان خیالات کا اظہار پرنسپل لٹر ویلی نے میڈیا کے...
View Articleماں بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی اپنا دودھ پلائے،ڈاکٹر شہزانہ امتیاز
جہلم(سید جاوید رضوی)ماں بچے کی پیدائش کے ساتھ ہی اپنا دودھ پلائے تو بچہ نہ صرف بیماریوں سے محفوظ بلکہ صحت مند رہے گا ممتاز سماجی راہنما اور مشہور گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز نے ہفتہ بریسٹ فیڈنگ...
View Articleمیرا پاکستان کیسا ہو،،،،،،،،،تحریر عقیل خان
اگست کا مہینہ ہماری زندگی میں بہت اہمیت کا حامل ہے۔یہ وہ ماہ ہے جب دنیا کے نقشے پر ایک نیا ملک چاند کی مانند روشن ہو کر ابھرا۔ قائد اعظم محمدعلی جناح کی قیادت میں انگلستان کی غلامی سے آزادی حاصل کرنے...
View Articleماں کی محبت سے متعلق ایئر وائس مارشل ریٹائرڈ ملک خداداد خان صاحب کی ایک...
ہمیں اماں جی اس وقت زہر لگتیں جب وہ سردیوں میں زبردستی ہمارا سر دھوتیں۔ لکس ، کیپری ، ریکسونا کس نے دیکھے تھے ۔۔۔. کھجور مارکہ صابن سے کپڑے بھی دھلتے تھے اور سر بھی۔ آنکھوں میں صابن کانٹے کی طرع چبھتا...
View Articleسول ہسپتال کھیوڑہ میں چائلڈ سپیشلسٹ کی فوری تقرری کو یقینی بنایا جائے
کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی ،راشدخان) سول ہسپتال کھیوڑہ میں چائلڈ سپیشلسٹ کی فوری تقرری کو یقینی بنایا جائے،نومولود سمیت چھوٹے بچوں کا ڈاکٹر شہر میں نا ہونے کی وجہ سے انہیں کئی کئی گھنٹوں کا سفر کر کے دور...
View Articleسنگدل بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) سنگدل بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی گاؤں سرائے سیداں میں سنگدل بیٹے نے باپ کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا جبکہ قاتل موقعہ سے فرار...
View Articleخواتین کی لڑائی میں مرد کود پڑے فائرنگ سے ایک عورت سمیت چار افراد زخمی
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) خواتین کی لڑائی میں مرد کود پڑے فائرنگ سے ایک عورت سمیت چار افراد زخمی تین کی حالت ناک مقدمہ درج ایک ملزم گرفتار مزید کی گرفتاری کے لئے چھاپے تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے...
View Articleسال اول اور سال دوم کے امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ...
جہلم(ڈیسک نیوز )ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام منعقدہونیوالے ایم اے ، ایم ایس سی سال اول اور سال دوم کے امتحانات کیلئے قائم مراکز کے دوسو گز کی حدود میں دفعہ 144...
View Article