Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سنگدل بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا

$
0
0
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) سنگدل بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تفصیلات کے مطابق سوہاوہ کے نواحی گاؤں سرائے سیداں میں سنگدل بیٹے نے باپ کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا جبکہ قاتل موقعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ سوہاوہ نے نعش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال سوہاوہ منتقل کیا جہاں پوسٹ مارٹم کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کیا پولیس تھانہ سوہاوہ نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دیے

The post سنگدل بیٹے نے باپ کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119