Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھا نہ صدر پو لیس کا جو ئے کی محفل پر کا میاب چھا پہ

$
0
0
جہلم (دلنواز احمد )تھا نہ صدر پو لیس کا جو ئے کی محفل پر کا میاب چھا پہ ،10جواری گرفتار ،داؤ پر لگی رقم ،تاش کے پتے ،13عدد مو بائل فون اور 2مو ٹرسائیکل بر آمد کر لیے گئے ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ صدر پو لیس بسلسلہ گشت آئمہ لادیاں پیر خانہ رو ڈ موجود تھا کہ مخبر خاص نے اطلاع دی کہ چند اشخاص بذریعہ تاش پیر خانہ کے ساتھ کھلی جگہ پر بیٹھ کر جواء کھیل رہے ہیں جو اس اطلاع پرجائے متذکرہ پر ریڈ کیاتو موقع پر 10اشخاص بذریعہ تاش جواء کھیلنے میں مصروف پائے جو پولیس پارٹی کودیکھتے ہی بھاگ پڑے جن کو باامدادہمرائیاں قابو کر لیا ۔جن کے قبضہ سے داؤ پر لگی رقم 12230/-روپے ،52تاش کے پتے ،13عدد موبائل فون ،2عدد موٹر سائیکل برآمدہوئے ۔ تھا نہ صدر پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

The post تھا نہ صدر پو لیس کا جو ئے کی محفل پر کا میاب چھا پہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles