جہلم (دلنواز احمد ) جہلم پو لیس کی سماج دشمن عنا صرکے خلاف زبر دست کا روائیا ں ،تھا نہ سوہاوہ پو لیس نے 19لیٹر اور تھا نہ چو ٹا لہ پو لیس نے 10لیٹر شراب بر آمد کی ،ملزمان گرفتار اور مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطا بق تھا نہ سو ہاو ہ پو لیس نے دوران گشت ملز م فیصل محمود ولدمحمدافضل قوم مغل سکنہ وارڈ نمبر1سوہاوہ سے 10لیٹر شراب ، ملز م عمران شبیر ولدمحمد شبیر قوم جٹ سکنہ ڈھوک الف سوہاوہ سے 5لیٹر شراب ، ملز م محمدرحیم ولدمحمد نعیم قوم بھٹی سکنہ ڈھوک الف سوہاوہ سے 4لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمات درج کر لیے ہیں ۔اسی طر ح کی کا روائی میں تھا نہ چو ٹا لہ پو لیس نے دوران گشت ملز ماحسان الرحمن ولد اجمل بیگ قوم مرزا سکنہ خورد سے 10لیٹر شراب برآمدکر کے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔
The post جہلم پو لیس کی سماج دشمن عنا صرکے خلاف زبر دست کا روائیا ں appeared first on جہلم جیو.