Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پی ٹی آئی کے ورکر ضمنی الیکشن کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں،ملک عبید

$
0
0
پنڈدادنخان (محمد عزیر )31اگست جہلم کی غیور عوام کی آزادی کا دن ہو گا ملک عبید نوجوان رہنما پی ٹی آئی کھیوڑہ پی ٹی آئی کا جلسہ تاریخی ثابت ہوا ۔تفصیلات کے مطابق نوجوان رہنما پی ٹی آئی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 31اگست کو نوابزادہ خاندان کی حکمرانی ختم ہو گی اور فواد چوہدری کی کامیابی یقینی ہے پی ٹی آئی کے ورکر ضمنی الیکشن کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں کھیوڑ ہ کی عوام ہمارے ساتھ ہے ن لیگ کی 30سالہ کارگردگی عوام کے سامنے ہے اب عوام مزید غلامی نہیں کر سکتے جہلم کی عوام اور خاص کر نوجوان جاگ چکے ہیں انصاف کا زمانہ شروع ہونے کو ہے تحریک انصاف کے کارکن NA-63میں پی ٹی آئی کی کامیابی کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے ۔

The post پی ٹی آئی کے ورکر ضمنی الیکشن کیلئے دن رات محنت کررہے ہیں،ملک عبید appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles