وزیراعظم جمعے کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے
کراچی: وزیراعظم نواز شریف19 اگست کو ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے، ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف، امجد صابری کی رہائش گاہ اور عبدالستار ایدھی کے گھر بھی جائیں گے۔وزیراعظم امجد صابری کے لواحقین...
View Articleبشارالاسد اسرائیل سے مدد طلب کرنے پر مجبور ہوگئے
دمشق: شامی صدر بشارالاسد روس کے ذریعے اپنے سب سے بڑے اور خطرناک دشمن اسرائیل سے بھی مدد مانگنے پر مجبور ہو گئے، امریکی اخبار ورلڈ ٹرائبیون نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ چند ماہ قبل اسرائیلی...
View Articleلگے رہو مصباح لگے رہو یونس ؛ ’’جانے کی باتیں جانے دو‘‘ بورڈ چیف کا پیغام
لاہور: چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے مصباح الحق اور یونس خان کو ریٹائرمنٹ کا خیال دل سے نکال پھینکنے کی ہدایت کردی. تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے اوول میں پاکستان کی کامیابی پر خوشی...
View Articleعامر خان نے امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی دیرینہ خواہش کا اظہارکردیا
ممبئی: بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی منفرد اداکاری اور کردار کی وجہ سے شائقین کے دل جیت کی مہارت رکھتے ہیں لیکن انہوں نے اب بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کی دیرینہ خواہش کا...
View Articleآئی فون کی شکل والے 500 پونڈ کے کیک پر لڑکی کی چھلانگ
سیکریمنٹو: کیلیفورنیا میں رہنے والے ٹیکنیکل وی لاگر نے اپنی سالگرہ پر 500 پونڈ کا آئی فون کیک بناکر اس پر اپنی گرل فرینڈ کو چھلانگ لگواکر اسے برباد کیا ہے۔ ٹارس مکسیموک کا یوٹیب چینل بہت مشہور ہے جس...
View Articleازخود شفاف سے سیاہ ہونے والے شیشے تیار
بوسٹن: ماہرین نے ایک ایسا شیشہ دریافت کیا ہے جس پر بلائینڈ اور پردے لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی اور صرف معمولی سی بجلی دوڑانے سے شیشہ دھندلا ہوکر اس طرح ہوجاتا ہے کہ اس کے آر پار روشنی نہیں گزرسکتی۔...
View Articleڈاکٹر مظہر مشر کی وفات سے صحافت میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے،میثم رضا ہاشمی
جہلم(افتخار کاظمی)سینئر صحافی ،کالم نگار و صدر پریس کلب رجسٹرڈ مرحوم ڈاکٹر مظہر مشر کی وفات سے صحافت میں ایک بہت بڑا خلا پیدا ہوا ہے ،ان خیالات کااظہار کارگو ایسوسی ایشن کے چیئرمین میثم رضا ہاشمی نے...
View Articleڈاکٹر مظہر اقبال مشرکی یاد میں،،تحریر : مشرف جنجوعہ
بچھڑا کچھ اس اداسے کہ رُت ہی بدل گئی اِک شخص سارے شہرکو ویران کر گیا ڈاکٹر مظہر اقبال مشر سے دیرینہ تعلق تھا ، میدان صحافت میں ان کے ساتھ ایک عرصہ تک کام کرنے کا موقع ملا ،مرحوم شریف الطبع اور مخلص...
View Articleانیس اگست۔ انسان دوستی کا عالمی دن ،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین
اس پر فتن دور میں بھی انسانیت سے محبت ، انسانیت کی فلاح و خیر خواہی اور انسانیت سے دوستی کے لئے بے لوث خدمات سرانجام دینے والے افراد کی کمی نہیں، درحقیقت معاشرہ ان نیک سیرت و مخلص کردار لوگوں کی وجہ سے...
View Articleکھیوڑہ سے چوآسیدنشاہ جانے والی سڑک حالیہ بارشوں کیوجہ سے خطرناک حد تک تباہ ،
کھیوڑہ(نمائندہ خصوصی،راشدخان)کھیوڑہ سے چوآسیدنشاہ جانے والی سڑک حالیہ بارشوں کیوجہ سے خطرناک حد تک تباہ ،فروٹ سے اوور لوڈ ٹریلر نمبر ایل پی ٹی 8661بریک فیل ہونے الٹ گیا،ڈرائیورزخمی جبکہ کنڈیکٹر نے...
View Articleیومِ آزادی اورہماری ذمہ داری،،،حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل،
آج کادن(14اگست)پاکستان کے مسلمانوں کے لئے خصوصی اوردنیابھرکے مسلمانوں کے لئے عمومی طورپرایک یادگاراورتاریخی اہمیت کاحامل ہے ۔ کیونکہ چودہ اگست 1947کوواحداسلامی ملک پاکستان دوقومی نظریہ کی بنیادپردنیاکے...
View Articleتحصیل پنڈدادنخان میں پہلی بار ایک شاندار محفل مشاعرہ
للِہ (نور چغتائی سے ) تحصیل پنڈدادنخان میں پہلی بار ایک شاندار محفل مشاعرہ کی تقریب نجی سکول کھیوڑہ کے زیر انتظام ایک شام انور مسعود کے نام منعقد ہوئی اس محفل مشاعرہ میں نجی سکولزکے ڈائریکٹر پاکستان...
View Articleکھیوڑہ شہر میں مسلم لیگ ن کے پہلے الیکشن آفس کا افتتاح
للِہ (نور چغتائی سے ) کھیوڑہ شہر میں مسلم لیگ ن کے پہلے الیکشن آفس کا افتتاح مسلم لیگ ن کے رہنما و معروف بزنس مین ملک دانیال خان نے کیا اس موقع پر کھیوڑہ پنڈدادنخان کے کونسلرز نے شرکت کی تفصیلات کے...
View Articleملک عابد،ملک وسیم اپنی برادری اور دیگر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل
للِہ (نور چغتائی سے ) ملک عابد،ملک وسیم اپنی برادری اور دیگر ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی میں شامل ن لیگ کو شدید دھچکا 35 سالوں سے ن لیگ کا ساتھ دیا مگر ہمیشہ نظر انداز کیا گیا ہم نے فواد چوہدری کی بھرپور...
View Articleآزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہم اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کر یں کم ہے،راجہ...
پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) آزادی ایک بہت بڑی نعمت ہے ہم اللہ تعالیٰ کا جتنا بھی شکر ادا کر یں کم ہے کہ اس نے ہمیں آزادملک عطا کیا جہا ں ہم اپنی مر ضی سے اسلا می اصولو ں کے مطا بق زند گی بسر کر رہے...
View Articleپنڈدادنخان میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت جاری
پنڈدادنخان (چوہدری سلیم باگڑی)پنڈدادنخان میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت جاری ،سوڈی گجر،کسلیاں ،پھپھرہ ،گولپور اور بھیلوال میں پٹرول سے بھری بوتلیں سر عام سجی ہیں تفصیلات کے مطابق تحصیل کے دور...
View Articleپنڈدادنخان شہر میں کھڑا بارشی پانی ڈینگی اور ملیریاپھیلانے کا ذریعہ بننے لگا
پنڈدادنخان (چوہدری سلیم باگڑی+محمدعزیر )شہر میں کھڑا بارشی پانی ڈینگی اور ملیریاپھیلانے کا ذریعہ بننے لگا تعفن اور بدبو سے عوام ذہنی اذیت سے دو چار اعلی حکام سے توجہ کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق شہر میں...
View Articleمری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ایک تعلیمی ادارے کیلئے مختص سرکاری پلاٹ پر ٹی ایم اے...
مری(عثما ن علی سے)مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ایک تعلیمی ادارے کیلئے مختص سرکاری پلاٹ پر ٹی ایم اے اہلکار کا قبضہ موصوف نے قبضہ مافیاء کا روپ دھار لیا ہے مری امپروومنٹ ٹرسٹ کے فیز 3 میں تعلیمی ادارے کیلئے...
View Articleمحکمہ سوئی گیس کی عجیب منطق، ایک صارف کا گیس میٹر دوسرے صارف کو لگا دیا
مری(عثما ن علی سے)محکمہ سوئی گیس مری کی عجب منطق ایک صارف کا گیس میٹر دوسرے صارف کو لگا کر دے دیا اور اب تبدیل کرنے سے بھی انکاری ڈھک مسیاڑی کے رہائشی شکیل ولد مبارک کا گیس میتر شکیل ولد خلیل کے گھر...
View Articleڈی سی او جہلم کااکرم شہید پارک میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز
جہلم(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے اکرم شہید پارک میں پودا لگا کر ضلع جہلم میں مون سون کی شجر کاری مہم کا آغاز کیا جس کے دوران ماہ اکتوبر تک دولاکھ اسی ہزارپودے لگائے جائیں گے۔اس...
View Article