Quantcast
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ایک تعلیمی ادارے کیلئے مختص سرکاری پلاٹ پر ٹی ایم اے اہلکار کا قبضہ

مری(عثما ن علی سے)مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ایک تعلیمی ادارے کیلئے مختص سرکاری پلاٹ پر ٹی ایم اے اہلکار کا قبضہ موصوف نے قبضہ مافیاء کا روپ دھار لیا ہے مری امپروومنٹ ٹرسٹ کے فیز 3 میں تعلیمی ادارے کیلئے مختص پلاٹ پر ٹی ایم اے مری کے اہلکار صوفی خالد نے قبضہ کر رکھا ہے جسے واگزار کر اکر یہاں یونیورسٹی کیمپس یا دانش سکول کا قیام عمل میں لایا جائے عوامی حلقوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف،صوبائی وزیر راجہ اشفا ق سرور اور چےئرمین مری امپروومنٹ ٹرسٹ سے اس سلسلے میں فوری سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

The post مری امپروومنٹ ٹرسٹ میں ایک تعلیمی ادارے کیلئے مختص سرکاری پلاٹ پر ٹی ایم اے اہلکار کا قبضہ appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles