Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پنڈدادنخان میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت جاری

$
0
0
پنڈدادنخان (چوہدری سلیم باگڑی)پنڈدادنخان میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت جاری ،سوڈی گجر،کسلیاں ،پھپھرہ ،گولپور اور بھیلوال میں پٹرول سے بھری بوتلیں سر عام سجی ہیں تفصیلات کے مطابق تحصیل کے دور امتادہ مقامات کے علاوہ مین روڈ پر چھوٹے بڑے قصبوں میں پٹرول اور ڈیزل کی غیر قانونی ایجنسیاں قائم ہیں علاقہ پھپھرہ میں سوڈی گجر،کسلیاں سے غریبوال تک جگہ جگہ دوکانوں کے باہر پٹرول سے سجی بوتلیں سجی ہیں جس کی وجہ سے ہر وقت جانی و مالی نقصان کا خدشہ رہتا ہے اس کے علاوہ بغیر لائسنس مصنوعات فروخت کرنے والے منہ مانگی قیمت وصول کرتے ہیں مقامی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے ۔

The post پنڈدادنخان میں پٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت جاری appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles