خادم اعلیٰ کا خواب :::پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے:: چکنا چور
جہلم(محمداشتیاق پال) خادم اعلیٰ کا خواب :::پکیاں سڑکاں سوکھے پینڈے:: کو چکنا چور کرنے میں ضلعی حکومت اپنا بھرپور کردار ادا کرنے لگی، جہلم شہر کی تمام معروف سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگیں، جگہ جگہ...
View Articleغیرت کے نام پر چار قتل،دیکھیں جہلم جیو۔ڈاٹ کام پر
جہلم (محمد اشتیاق پال ) غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی ، بھتیجی اور معمرخاتون سمیت اور ایک شخص کو قتل کر دیا ، ملزم موقع واردات سے فرار ، لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو جہلم ہسپتال پہنچا دی گئی...
View Articleپانامہ لیکس کا پھندہ موجودہ حکمرانوں کے گلے میں پھنس چکا ہے،قیصر دستگیر کیانی
سوہاوہ(ظفرغوری) پانامہ لیکس کا پھندہ موجودہ حکمرانوں کے گلے میں پھنس چکا ہے، اب عوام نے مل کر زور لگانا ہے اور اپنی عمر بھر کی محرومیوں کا حساب چکانا ہے، عوام ملک سے کرپشن کے خاتمے کے لئے عمران خان کا...
View Articleعلامہ محمد اقبال کا نظریہ خودی،،،،،،،،،،،،تحریر:۔شفقت اللہ
اگر سوال یہ ہو کہ علامہ محمد اقبال رحمہ اللہ علیہ کی نظر میں فلسفہ حیات کیا ہے تو اسکا جواب صرف ایک لفظ میں دیا جا سکتا ہے اور وہ ہے ،،خودی،،۔اقبال نے اپنی فکرو نظر سے اس لفظ کو جملہ مباحث کا محور...
View Articleعلامہ اقبال ۔ نسل نو کے رہبر و راہنما **تحریر ر**شیداحمد نعیم** علامہ اقبال...
میں اپنا شمار علامہ اقبال کے مداحوں میں کرتا ہوں اگرسچ پوچھیں تو میں اردو زبان سے اس وقت روشناس ہوا جب بچپن میں کتب میں کلام اقبال پڑھایا جاتا تھا۔اقبال کے الفاظ مجھے اپنی گرفت میں لے لیتے تھے۔اس میں...
View Articleضلع جہلم کا ریجنل ٹرانسپورٹ آفس اپنی ذاتی بلڈنگ سے محروم ،
جہلم (میاں محمد ساجد) ضلع جہلم کا ریجنل ٹرانسپورٹ آفس اپنی ذاتی بلڈنگ سے محروم ، ریکارڈ گم ہونے کا خدشہ ، مناسب جگہ نہ ہونے پر عوام در بدر کی ٹھوکرین کھانے پر مجبور سیکر ٹر ی پنجاب نوٹس لیں ، تفصیلا ت...
View Articleاشرف بڈھیال ٹھیکیداروں کے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ڈکار گیا
جہلم (میاں محمد ساجد) سابق اے ڈی ایل جی لوکل گرنمنٹ جہلم آفس اشرف بڈھیال ٹھیکیداروں کے ساڑھے آٹھ لاکھ روپے ڈکار گیا ۔ ٹھیکیداروں کا ڈی سی او جہلم اور سیکر ٹری لوکل گرنمنٹ پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ ،...
View Articleجہلم شہر کے مختلف فیڈروں پر بجلی بند رہنے کی تاریخ اور اوقات
جہلم ( اشتیاق پال)132کے وی گریڈ اسٹیشن کالا گجراں جہلم کیسالانہ مرمت اور درختوں کی کٹائی کے سلسلہ میں درج زیل فیڈر بند رہینگے اور متاثرہ علاقوں میں بجلی صبح8 بجے سے دن 12 بجے تک بند رہیگی۔ گل افشاں...
View Articleکرپشن کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر ملک میں دائمی امن نہیں آ سکتا،اشرف...
جہلم ( اشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما محمد اشرف چغتائی نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے اس سیاسی بیان پر کہ ” کرپشن کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے بغیر ملک میں دائمی امن نہیں آ سکتا۔...
View Articleزون چیئرپرسن ون لائن مظہراکرام کو ریجن میں بیسٹ زون چیئرپرسن کا ایوارڈ ملنے...
جہلم(عبدالغفور بٹ)لائن کلب انٹرنیشنل جہلم ریجن 305این 2کے زون چیئرپرسن ون لائن مظہراکرام کو ریجن میں بیسٹ زون چیئرپرسن کا ایوارڈ ملنے پر مبارکباد پیش کی،ان خیالات کااظہار ریجن کوارڈینیٹر جہلم لائن...
View Articleلہری برادرن پوران کی طرف سے کل پاکستان 18ویں سالانہ محفل نعت و ختم شریف...
جہلم(عبدالغفور بٹ)لہری برادرن پوران کی طرف سے کل پاکستان 18ویں سالانہ محفل نعت و ختم شریف مورخہ 22اپریل بروز جمعہ بعداز نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ پوران میں زیر نگرانی مولانا حافظ نذیر احمد جلالی مذہبی...
View Articleغیر فطری قانون سازی ۔۔۔ معاشرتی بگاڑوانتشار کا سبب۔۔۔۔ تحریر نمرہ ملک
تحفظ نسواں بل کے مطابق اب گھریلو تشدد میں ملوث مرد اگلے دو دن گھر سے باہر رہے گا۔اس دوران نہ صرف یہ کہ اسکا رابطہ اپنی ہی بیوی سے نہ ہوگا بلکہ249249عورت کا بھی دو دن اپنے شوہر سے تعلق واسطہ ختم ہو...
View Articleکتاب ہے زندگی۔۔۔۔۔ تحریر۔ عمر بٹ جناح جرنلسٹ رائٹر فورم جہلم
آج فروغ علم کی بات علم پھیلاؤ روشنی بڑھاؤ کے ذمہ داران سے کرنی ہے ، آپ حضرات ذی وقار جو سکولز و کالجز اور یونیورسٹی کیمپسکے سربراہان ہیں آپ نے اہتمام کرنا ہے اور انتظام بھی کرنا ہے ۔ حکومتیں ضلعی...
View Articleجہلم میں شگاگو کے مزدوروں کی یاد میں ایک ریلی نکالی جائے گی
جہلم ( اشتیاق پال) یکم مئی2016 ء بروز اتوار صبح9 بجے ڈسٹرکٹ آفس بلڈنگ کچہری سے پی ڈبلیو ڈی ایمپلائز یونین کے زیر اہتمام شگاگو کے مزدوروں کی یاد میں ایک ریلی نکالی جائے گی جس میں حاجی افضل، ملک ارشد،...
View Articleملک خالد کو 13 ویں دفعہ جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد
جہلم ( اشتیاق پال) راہنما پاکستان پیپلز پارٹی ملک خالد کو 13 ویں دفعہ پی ایم ڈی سی سالٹ مائن کھیوڑہ کا جنرل سیکرٹری(بلا مقابلہ) منتخب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماؤں محمد اشرف چغتائی،محمد...
View Articleعوام کے دلوں پر اقتدار کرنا ہی اصل جمہوری عمل ہے،حنا ملک
لندن(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)حنا ملک جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن انگلینڈ( خواتین ونگ)نے لندن سے رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان اور پاکستان کی عوام کے ساتھ مخلص...
View Articleمیاں برادرن نے ملک کی تعمیر و ترقی میں جو اہم کردار ادا کیا ہے وہ سب پر عیاں...
پاکستان(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کے صدراتی کوارڈینیٹر ر ندیم اکبرکہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کرپشن کے خلاف ہے اور اس کے خاتمے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لا کر عوام کو نجات دلائے...
View Articleویلڈن ایس ایچ او صدر ،تھانہ صدر پولیس کا کامیاب چھاپہ
جہلم (دلنواز احمد ) ویلڈن ایس ایچ او صدر ،تھانہ صدر پولیس کا کامیاب چھاپہ ،بین الاضلاعی ڈکیت گینگ کے 3اہلکار گرفتار ،2بھاگ جانے میں کامیاب،جدید آتشین اسلحہ برآمد ،تفتیش جاری اہم انکشافات کی توقع...
View Articleچنگ چی کو جہاز سمجھ کر چلانے والے 4ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج
جہلم (دلنوازاحمد ) چنگ چی کو جہاز سمجھ کر چلانے والے 4ڈرائیوروں کے خلاف مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق سب انسپکٹر پرویز اسلم نے تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرواتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ میں ڈیوٹی شاندار چوک...
View Articleسرعام آتش بازی ،2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
جہلم(دلنوازاحمد)سرعام آتش بازی ،2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی مخبرخاص نے اطلا ع دی کہ مشین محلہ نمبر 3میں آتش بازی ہو رہی ہے جواس اطلاع پر جائے متذکرہ پر پہنچے تو چند اشخاص آتش...
View Article