Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

عوام کے دلوں پر اقتدار کرنا ہی اصل جمہوری عمل ہے،حنا ملک

$
0
0
لندن(جہلم جیو۔ڈاٹ کام)حنا ملک جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن انگلینڈ( خواتین ونگ)نے لندن سے رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان پاکستان اور پاکستان کی عوام کے ساتھ مخلص نہیں ہے ،کل کا عمران کا ایف 9اسلام آباد میں جلسے کا فیصلہ غلط ہے اس سے قبل بھی دھرنے میں عمران خان نے جہاں حکومت وقت کا سیکیورٹی انتظامات پر اور دیگر معاملات پر جو پاکستان اور پاکستانی عوام کا نقصان ہوا ہے جس کا ازالہ ابھی تک پورا نہیں ہوا تھا کہ انہوں نے دوبارہ کال دے کر عوام دشمنی کا ثبوت دیا ہے جب ملک حالت جنگ میں ہو تو سیاستدانوں اور عوام کو ملکر اس کا دفاع کرنا چاہیے نہ کہ اس کے راستے میں روڑ ے اٹکائے جائیں۔میاں محمد نواز شریف نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ محب وطن ہونے کیلئے اقتدار میں رہنا ضروری نہیں بلکہ عوام کے دلوں پر اقتدار کرنا ہی اصل جمہوری عمل ہے۔

 

The post عوام کے دلوں پر اقتدار کرنا ہی اصل جمہوری عمل ہے،حنا ملک appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles