Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ملک خالد کو 13 ویں دفعہ جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد

$
0
0
جہلم ( اشتیاق پال) راہنما پاکستان پیپلز پارٹی ملک خالد کو 13 ویں دفعہ پی ایم ڈی سی سالٹ مائن کھیوڑہ کا جنرل سیکرٹری(بلا مقابلہ) منتخب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماؤں محمد اشرف چغتائی،محمد اشتیاق پال، میاں رشید احمد، راؤ محمد یونس، انجنےئر سرفراز احمد، فاروق یونس ڈار، مرزا عبدالغفارسوہاوہ، ملک اسد اعوان دینہ رشید بٹ پنڈدادنخان نے شاندار کامیابی پر ملک خالد اور اسکے گروپ کو مبارکباد پیش کی، انہوں نے کہا راہنما پی پی پی ملک خالد نے اپنے کیرےئر میں 17 الیکشن میں مقابلہ کیا جس میں صرف4 مرتبہ ہارے اور 13 الیکش جیت کر اپنا لوہا منوایا، ملک خالد گذشتہ 9 دفعہ لگاتار الیکش جیتنے کا بھی اعزاز رکھتے ہیں، جو پارٹی اور مزدوروں کیلئے باعث صد افتخار ہے۔

 

The post ملک خالد کو 13 ویں دفعہ جنرل سیکرٹری بننے پر مبارکباد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles