Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

لہری برادرن پوران کی طرف سے کل پاکستان 18ویں سالانہ محفل نعت و ختم شریف 22اپریل کو ہو گئی

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)لہری برادرن پوران کی طرف سے کل پاکستان 18ویں سالانہ محفل نعت و ختم شریف مورخہ 22اپریل بروز جمعہ بعداز نماز عشاء جامع مسجد غوثیہ پوران میں زیر نگرانی مولانا حافظ نذیر احمد جلالی مذہبی جو ش و خروش کے ساتھ منعقد ہو رہی ہے جس کی صدارت پیر طریقت پیر سید نوید الحسن شاہ مشہدی آف بھکھی شریف جبکہ خصوصی خطاب علامہ سید ظہیر احمد شاہ ہاشمی آف ٹوبہ ٹیک سنگھ جبکہ تلاوت قرآن مجید نجم القرا قاری نجم المصطفیٰ الازہری کریں گے۔اختتام پر بذریعہ قرعہ اندازی خوش نصیبوں میں عمرے کے چھ ٹکٹ بھی تقسیم کیے جائیں گے۔

 

The post لہری برادرن پوران کی طرف سے کل پاکستان 18ویں سالانہ محفل نعت و ختم شریف 22اپریل کو ہو گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles