Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

سرعام آتش بازی ،2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

$
0
0
جہلم(دلنوازاحمد)سرعام آتش بازی ،2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج ،تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی مخبرخاص نے اطلا ع دی کہ مشین محلہ نمبر 3میں آتش بازی ہو رہی ہے جواس اطلاع پر جائے متذکرہ پر پہنچے تو چند اشخاص آتش بازی کررہے تھے جن کو باامدادہمرائیاں قابو کیا جن کے نام و پتے حیدر علی ولد رفعت کمال بٹ ،محمد حسیب ولد طارق احسان ،سکنائے اقبال سٹریٹ میجراکرم شہید روڈ مشین محلہ نمبر3معلوم ہوئے ۔ہر دوکس نے سرے عام آتش بازی کرکے ارتکاب جرم 285/286ت پ کا کیا ہے ۔تھانہ سٹی نے مقدمہ درج کرلیاہے

 

The post سرعام آتش بازی ،2ملزمان کے خلاف مقدمہ درج appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles