Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

جہلم اخبار فروش یونین کے سینئر ممبر شہزادہ شہریار کے والد چوہدری داؤد انتقال...

جہلم(عبدالغفور بٹ)انا للہ و انا الیہ راجعون،جہلم اخبار فروش یونین کے سینئر ممبر شہزادہ شہریار کے والد چوہدری داؤد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ چونترہ کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں...

View Article


کویت میں عبدالغفور بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جہلم(مرزا جویر اقبال)پریس کلب گلف جرنلسٹ کویت نے پاکستان کے مایہ ناز صحافی و چیف ایڈیٹر جہلم جیو۔ڈاٹ کام و نومنتخب نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ کی سالگرہ کا کیک محمد ندیم اکبر آغاز نیوز نے دیگر...

View Article


الفاح کمیونٹی سنٹر کی طالبات کے بنائے ہوئے ملبوسات کی نمائش اختتام پذیر

جہلم(عبدالغفور بٹ) الفاح کمیونٹی سنٹر کی طالبات کے بنائے ہوئے ملبوسات، کڑھائی ، ہنڈی کرافٹس اور ڈیکوریشن کے نمونوں کی تین روزہ نمائش اختتام پذیر ہوئی ۔ تین روزہ نمائش میں شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی...

View Article

ارشد محمود مبارک عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد جہلم واپس

جہلم(سید جاوید رضوی)سابقہ معروف بینکار اور مشہور سماجی شخصیت ارشد محمود مبارک اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد جہلم واپس تشریف لے آئے،رشتہ دار، دوست احباب اور اہل علاقہ نے ان کو...

View Article

شانِ صدیقِ اکبر بزبانِ مصطفےٰﷺ،،،،،،،از ڈاکٹر تصور حسین مرزا

میں آپ لوگوں پر خلیفہ بنایا گیا ہوں حالانکہ میں نہیں سمجھتا کہ میں آپ سب سے بہتر ہوں۔ اس ذات پاک کی قسم! جس کے قبضے میں میری جان ہے، میں نے یہ منصب و امارت اپنی رغبت اور خواہش سے نہیں لیا، نہ میں یہ...

View Article


گورنمنٹ ایلمینٹری سکول دھنیالہ کے شاندار رزلٹ پر مبارکباد پیش کرتاہوں،غلام...

جہلم(عبدالغفور بٹ)کامیاب طلباء و طالبات کو انعامات دیتے ہوئے انتہائی خوشی محسوس کررہا ہوں میری دعا ہے کہ یہ ہونہار بچے ہمارے ملک کا نام روشن کریں اور مستقبل میں عظیم منصبوں پر فائز ہوں،ان خیالات...

View Article

حکومت کے وزراء اپنی پھرتیاں نہ دکھائیں،محمد اشرف چغتائی

جہلم (محمداشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر راہنما محمد اشرف چغتائی نے کہا ہے کہ دنیا کے کئی ممالک پر مشتمل صحافتی انوسٹی گیشن تنظیموں کی سرکردہ تنظیم پانامہ لیکس کی طرف سے موجودہ حکومت کے وزیر...

View Article

آزا د کشمیر کے الیکشن قریب آنے پرجھوٹے وعدوں کاسلسلہ شروع

جہلم (محمداشتیا ق پال) آزا د کشمیر کے الیکشن قریب آنے پرجھوٹے وعدوں کاسلسلہ شروع،جموں 6سے راجہ صدیق نے مہاجرین کوسہانے خواب دیکھانے شروع کردئیے ،، آزاد کشمیر اسمبلی کے انتخابات قریب آنے پر مختلف...

View Article


اسلامی بھائی چارہ اور حقوق العباد پر خصوصی لیکچر

جہلم(مرزا جویر اقبال)ٹی ایم اے جہلم مسجد خطیب حافظ مولانا سجاد علی نے ایک پروگرام اسلامی بھائی چارہ اور حقوق العباد کے سلسلہ میں جہلم شہر ،سرائے عالمگیر ،دینہ ،میر پور کے صحافیوں کیلئے 9اپریل 2016بروز...

View Article


کمپیوٹر آپریٹرزاور ڈیٹا انٹری کی اپ گریڈیشن میں تاخیر نہ کی جائے،صابر حسین

للِہ(نمائندہ جہلم جیو۔ڈاٹ کام)کمپیوٹر آپریٹرزاور ڈیٹا انٹری کی اپ گریڈیشن میں تاخیر نہ کی جائے خادم اعلی نے ایڈیشنل سیکرٹری کو 7یوم کے اندر سمری پیش کرنے کی ہدایات کی تھی مگر افسوس کہ ابھی تک کوئی بھی...

View Article

کھیوڑہ کی عوام مسائل کی دلدل میں بری طرح پھنسی ہوئی ہے،فرید ملک

للِہ(نمائندہ جہلم جیو۔ڈاٹ کام)کھیوڑہ کی عوام مسائل کی دلدل میں بری طرح پھنسی ہوئی ہے شہر کی سڑکیں کھنڈرات بنی ہوئی ہیں شہر کی کچھ آبادی آج بھی سوئی گیس جیسی نعمت سے محروم ہے سرکاری سکولوں میں...

View Article

پیر طریقت حضرت پیر صوفی محمد اسلم نقشبندیؒ کا بارہواں سالانہ عرس مبارک

جہلم(عبدالغفو ربٹ)نہ تاج و تخت میں نہ لشکرو سپاہ میں ہے،جو بات مرد قلندر کی نگاہ میں ہے۔قطب دوراں،غوث زماں،زرین زربخت ،پیر طریقت حضرت پیر صوفی محمد اسلم نقشبندیؒ کا بارہواں سالانہ عرس مبارک مذہبی جوش و...

View Article

ادبی تنظیم ادارہ ادب افروز جہلم کے تعاون سے منعقدہ محفل مشاعرہ

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ گورنمنٹ جہلم کے زیر اہتمام ادبی تنظیم ادارہ ادب افروز جہلم کے تعاون سے منعقدہ محفل مشاعرہ بسلسلہ جشن بہاراں سول کلب جہلم میں منعقد ہوئی جس کی صدارت ملک کے معروف شاعر انور مسعود...

View Article


سوہاوہ میں ٹی ایچ کیو سے ٹی ایم اے سوہاوہ تک انسداد ڈینگی واک کا انعقاد

سوہاوہ (نمائندہ جہلم جیو۔ڈاٹ کام )محکمہ صحت سوہاوہ کے زیر ا ہتمام انسداد ڈینگی ڈے کے موقع پر سوہاوہ میں ٹی ایچ کیو سے ٹی ایم اے سوہاوہ تک انسداد ڈینگی واک کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی ڈی او اعجاز...

View Article

ذاتی انتقام کا شاخسانہ یا پھر بدمعاشی

جہلم(عبدالغفور بٹ)ذاتی انتقام کا شاخسانہ یا پھر بدمعاشی ۔مقامی صحافی کا گیس میٹر توڑ دیا گیا،تفصیلات کے مطابق آج بعد دوپہر جہلم میں نجی ٹی وی چینل کے نمائندے مرزا جویر اقبال کے گھر کے باہر لگے گیس کے...

View Article


ننھے طالب علم کا اعزاز

جہلم(عبدالغفور بٹ)ننھے طالب علم کا اعزاز۔چوہدری ظہیر عباس آف گجر پور( حال مقیم سپین) کے ننھے بیٹے چوہدری سبحان ظہیر نے بحریہ فاؤنڈیشن سکول سے کلاس نرسری میں سیکنڈ پوزیشن لے کر خصوصی انعام بھی حاصل کیا...

View Article

پول کام ریجنل پولیس ملتان کا قیام ،،،،،،،تحریر : رانا اعجاز حسین

ہر طرح کی لاقانونیت، ظلم و جبر، چوری و ڈکیتی، جانی ومالی نقصان کا شکار ہونے کے بعد انسان کو کسی مسیحا ، کسی خیر خواہ، کسی نجات دھندہ کی تلاش ہوتی ہے ۔ اس بحرانی کیفیت میں انسان ایک امید لے کر محکمہ...

View Article


راہبر یا راہزن؟؟؟؟ پاناما لیکس نے شریف برادران کی اخلاقی حیثیت کا جنازہ نکال...

قلم اور کاغذ پکڑے حیران و پریشان بیٹھا ہوں۔لکھنا چاہتا ہوں مگر لکھ نہیں پا رہا ہوں۔کچھ کہنا چاہتا ہوں لیکن الفاط ساتھ دینے سے معذوری کا اظہار کر رہے ہیں کیونکہ معاملہ ہی کچھ ایسا ہے۔جب بات ہو پاکستان...

View Article

ضلع جہلم میں سود خوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کی تیاریاں شروع

للِہ (نور چغتائی سے ) ضلع جہلم میں سود خوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کی تیاریاں شروع سود خور لوگوں کی مجبوریوں اور غربت کا فائدہ اٹھا کر چند ہزار رپوں کے بدلے لاکھوں روپئے وصول کرتے ہیں سود خوروں...

View Article

6عدد نایاب ہڑیال کے بچوں کو پکڑ لیا گیا

ملکوال(نامہ نگار) پولیس کی وین نمبر5125 جے ایم اے ،سے 6عدد نایاب ہڑیال کے بچوں کو منڈی بہاؤالدین لے جاتے ہوئے محکمہ وائلڈلائف کے اہلکاروں نے ناکہ لگا کر پکڑلیا،تفصیلات کے مطابق پولیس چوکی دھریالہ جالپ...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live