للِہ (نور چغتائی سے ) ضلع جہلم میں سود خوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کی تیاریاں شروع سود خور لوگوں کی مجبوریوں اور غربت کا فائدہ اٹھا کر چند ہزار رپوں کے بدلے لاکھوں روپئے وصول کرتے ہیں سود خوروں سے متاثرہ خاندان برائے راست مجھے ملیں ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان کا متاثرہ خاندانوں نے نام پیغام میں انھوں نے مزید کہا ہے کہ سود خوروں کے خلاف کریک ڈاون کی تیاری کر لی ہے کوئی بھی قرض دار سود آدا نہ کرے اگر کوئی سود کی ادائیگی کے لئے آپ کو تنگ کرے تو مجھ سے رابطہ کریں سود خور معاشرے کا ناسور ہیں جن کو جڑ سے اکھاڑے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے
The post ضلع جہلم میں سود خوروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائی کی تیاریاں شروع appeared first on جہلم جیو.