جہلم(عبدالغفور بٹ)ذاتی انتقام کا شاخسانہ یا پھر بدمعاشی ۔مقامی صحافی کا گیس میٹر توڑ دیا گیا،تفصیلات کے مطابق آج بعد دوپہر جہلم میں نجی ٹی وی چینل کے نمائندے مرزا جویر اقبال کے گھر کے باہر لگے گیس کے میٹر کو کسی نامعلوم شخص نے اپنے ذاتی انتقام کا نشانہ بناتے ہوئے میٹر توڑ دیا اور فرار ہو گیا۔
The post ذاتی انتقام کا شاخسانہ یا پھر بدمعاشی appeared first on جہلم جیو.