جہلم(مرزا جویر اقبال)پریس کلب گلف جرنلسٹ کویت نے پاکستان کے مایہ ناز صحافی و چیف ایڈیٹر جہلم جیو۔ڈاٹ کام و نومنتخب نائب صدر جہلم پریس کلب عبدالغفور بٹ کی سالگرہ کا کیک محمد ندیم اکبر آغاز نیوز نے دیگر دوستوں کے ہمراہ کاٹا گیا،اس تقریب میں محمد زبیر شرفی ایڈمن گلف جرنلسٹ،محمد ندیم اکبر آغاز نیوز،عابد ملک صدر پاک میڈیا ،محمد علی قادر باجوہ،میاں محمد عرفان ،سینئر صحافی محمد نعیم جان،برہان چوہدری ،فوٹو گرافر پاک میڈیا اور محمد شریف حدیثوی بیوروچیف دھرتی نیوز کے علاوہ پاکستان کے کویت میں مقیم کاروباری سیاسی و سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی،انہوں نے کیک کاٹنے کے بعد بیک آوازعبدالغفور بٹ سالگرہ مبارک کہا،محمد ندیم اکبر نے عبدالغفور بٹ کی پاکستان میں صحافتی خدمات اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے جہلم جیو۔ڈاٹ کام کی کارکردگی کو بھی سراہا۔
The post کویت میں عبدالغفور بٹ کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا appeared first on جہلم جیو.