جہلم(عبدالغفور بٹ)انا للہ و انا الیہ راجعون،جہلم اخبار فروش یونین کے سینئر ممبر شہزادہ شہریار کے والد چوہدری داؤد گزشتہ روز انتقال کر گئے۔مرحوم کی نماز جنازہ چونترہ کی جنازہ گاہ میں ادا کی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی،دریں اثناء جہلم اخبار فروش یونین کے سرپرست اعلیٰ اعجاز الحق قریشی،جنرل سیکرٹری محمد یعقوب بٹ،صوفی محمد گلزار،رضوان بٹ ودیگر عہدیداران و ممبران نے بھی جنازہ میں شرکت کی اور مرحوم کی وفات پر گہری تعزیت کااظہار کرتے ہوئے بلندی درجات اور مغفرت کی دعا کی ہے۔
The post جہلم اخبار فروش یونین کے سینئر ممبر شہزادہ شہریار کے والد چوہدری داؤد انتقال کر گئے appeared first on جہلم جیو.