Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

نومنتخب نائب صدر عبدالغفور بٹ کی 40ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

$
0
0
جہلم(الیاس صادق وٹو)جہلم پریس کلب کے نومنتخب نائب صدر عبدالغفور بٹ کی گزشتہ روز 40ویں سالگرہ رائل میڈیا ہاؤس جہلم میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔اس موقع پر صحافی برادری اور جہلم اخبار فروش یونین کے عہدیداران وممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور عبدالغفور بٹ کو تحائف پیش کیے اور درازی عمر کی دعاؤں سے نوازا اور نیک خواہشات کااظہار کیا۔انہوں نے عبدالغفور بٹ کی صحافتی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور مستقبل کیلئے صحافتی میدان میں مزید کامیابیوں کی دعا کی۔صحافی برادری نے اس موقع پر یہ بات زور دے کر کہی کہ مختصر عرصے میں عبدالغفور بٹ کی صحافت کے میدان میں اتنی بڑی کامیابیاں ایک مثال رکھتی ہیں ۔

 

The post نومنتخب نائب صدر عبدالغفور بٹ کی 40ویں سالگرہ جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles