Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

پیر طریقت حضرت پیر صوفی محمد اسلم نقشبندیؒ کا بارہواں سالانہ عرس مبارک

$
0
0
جہلم(عبدالغفو ربٹ)نہ تاج و تخت میں نہ لشکرو سپاہ میں ہے،جو بات مرد قلندر کی نگاہ میں ہے۔قطب دوراں،غوث زماں،زرین زربخت ،پیر طریقت حضرت پیر صوفی محمد اسلم نقشبندیؒ کا بارہواں سالانہ عرس مبارک مذہبی جوش و خروش اور تزک و احتشام کے ساتھ مورخہ 12اپریل بروز منگل دن 12بجے تا نماز مغرب بمقام آستانہ عالیہ نقشبندیہ ،مجددیہ ،اسلمیہ شاد پور شریف ٹاہلیانوالہ جہلم منعقد ہو رہا ہے جس کی صدارت صاحبزادہ والا شان حضرت صاحبزادہ پیر ریاض احمد اسلمی منعقد ہو رہا ہے۔ عرس کی تقریب سے علماء کرام کے علاوہ خصوصی خطاب حجتہ الاسلام، مناظر اہلسنت حضرت علامہ صاحبزادہ سید محمد عرفان شاہ مشہدی موسوی آف بھکھی شریف فرمائیں گے،عرس میں ملک کے مختلف حصوں کے علاوہ آزاد کشمیر سے بھی مریدین اور عقیدت مندان شرکت کریں گے۔صلائے عام ہے یاران نکتہ داں کیلئے ۔

 

The post پیر طریقت حضرت پیر صوفی محمد اسلم نقشبندیؒ کا بارہواں سالانہ عرس مبارک appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles