وکلاء برادری اور صحافی برادری مشترکہ پلیٹ فارم سے مسائل حل کریں گے تاکہ جلد...
جہلم(عبدالغفور بٹ)وکلاء برادری اور صحافی برادری مشترکہ پلیٹ فارم سے مسائل حل کریں گے تاکہ جلد از جلد نتائج حاصل کئے جا سکیں اور سچ کی کھوج میں حائل رکاوٹوں کو ختم کرکے انصاف کا حصول ممکن بنایا جا سکے...
View Articleعظیم الشان جلسہ بسلسلہ جشن عید میلاد النبیﷺ
جہلم(حافظ بشیر رضوی)عظیم الشان جلسہ بسلسلہ جشن عید میلاد النبیﷺ زیر صدارت ڈاکٹر نوشیرواں اعظم آج مورخہ 20دسمبر بروز منگل بعداز نماز عشاء جامع مسجد رمضانی شمالی محلہ میں زیر سرپرستی صاحبزادہ قاری عتیق...
View Articleپاکستان کی فضائیں شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کے لہو سے معطر ہیں،پروفیسر محمد...
مری(عثمان علی سے)پاکستان کی فضائیں شہدائے آرمی پبلک سکول پشاور کے لہو سے معطر ہیں اورآرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء پاکستانی قوم کے محسن ہیں جنہوں نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اپنے وطن کی نظریاتی اساس کی...
View Articleمری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی
مری(عثمان علی سے )مری ڈی ایس پی مری رضاء اللہ خان اور ایس ایچ اومری عابد خان کی خصوصی ہدایات پرمری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی بدنام زمہ منشیات فروش محمد الماس عرف کالااور آفتاب عباسی ساکن...
View Articleچٹہ موڑ دھار جاوا کیلئے سوئی گیس کی فراہمی، گیس پائپ فراہم
مری(عثمان علی سے )یونین کونسل گھوڑا گلی مری کے گاؤں چٹہ موڑ دھار جاوا کیلئے سوئی گیس کی فراہمی کیلئے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے گیس پائپ فراہم کردئیے ہیں اہلیان علاقہ کیلئے گیس پائپ کی فراہمی اور...
View Articleعلاقائی مسائل کے حل کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت عام لوگوں کے مسائل زیادہ بہتر...
مری(عثمان علی سے )علاقائی مسائل کے حل کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت عام لوگوں کے مسائل زیادہ بہتر طریقے سے حل کئے جاسکتے ہیں اور اس سے آپس میں اتحاد ،یگانگت اور اخوت کو بھی فروغ ملتا ہے ان خیالات کا اظہار...
View Articleعوام کے اندر ٹریفک قوانین کے متعلق شعور اجاگرکرنے کی کوشش میں مصروف عمل ہیں
مری(عثمان علی سے )چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی یوسف علی شاہد کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں ٹریفک قوانین کی آگاہی مہم کو تیزی سے جاری رکھتے ہوئے تحصیل مری میں بھی ٹریفک ایجوکیشن آفیسر مزمل احمد عباسی عوام...
View Articleہمارے روزمرہ کے مسائل سے لیکرحکمرانوں تک اسلام کے نظام عدل کے مطابق فیصلے...
پریس ریلیز ملک پاکستان عظیم قربانیوں کے نتیجے میں معرض وجود میں آیااور اس کے حصول کا مقصد یہ تھا کہ ملک میں اسلامی قوانین کے تحت نظام حکومت رائج ہو لیکن آج تک وہ وعدہ وفا نہ ہو سکا۔ان خیالات کا اظہار...
View Articleڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ڈی ایس پی سوہاوہ کی زیر نگرانی نیشنل ایکشن پلان پر...
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) ڈی پی او جہلم کی ہدایت پر ڈی ایس پی سوہاوہ کی زیر نگرانی نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیز کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر دس مقدمات میں 20افراد جیل منتقل تفصیلات کے مطابق ڈی...
View Articleنوٹوں کی چمک کام کر گئی پولیس تھانہ ڈومیلی میں گرفتار ملزم فرار
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) نوٹوں کی چمک کام کر گئی پولیس تھانہ ڈومیلی میں گرفتار ملزم فرار تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ ڈومیلی میں سیکرٹری یونین کونسل نگیال مہر ضیا اللہ کے خلاف نوسربازی اور دھوکہ دہی...
View Articleروس اور کینیڈا کے درمیان مائع فولاد کا ذخیرہ دریافت
لندن: ماہرین نے زمینی مقناطیسی میدان پر تحقیق کے دوران دریافت کیا ہے کہ روسی علاقے سائبیریا اور کینیڈا کے درمیان ایک بہت وسیع ذخیرہ مائع فولاد کا موجود ہے جسے مائع فولاد کا جیٹ اسٹریم کہا گیا ہے اور وہ...
View Articleکرکٹ ٹورنامنٹ میں القاسم انسٹی ٹیوٹ برائے سپیشل چلڈرن نے رنرز اپ کی ٹرافی جیت لی
جہلم (ساجد مودی) اسلام آباد میں ہونے والے ریجنل سطح کے کرکٹ ٹورنامنٹ میں القاسم انسٹی ٹیوٹ برائے سپیشل چلڈرن نے رنرز اپ کی ٹرافی جیت لی ،القاسم کی ٹیم آزاد کشمیر ، واہ کینٹ اور راولپنڈی کی ٹیموں کو ہرا...
View Articleبلال ٹاؤن میں خواتین کی فلاح بہبود کیلئے عورت ویلفیئر سوسائٹی کا قیام عمل میں...
جہلم (ساجد مودی) بلال ٹاؤن میں خواتین کی فلاح بہبود کیلئے عورت ویلفیئر سوسائٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ، ثریا باجی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں جنرل سیکرٹری کبریٰ نے خواتین کو اسکے اغراض ومقاصد...
View Articleولادت مصطفیﷺ249کاعید ہونا،،،حافظ کریم اللہ چشتی پائی خیل ، میانوالی
ہرمسرت ہرخوشی کی جان میلادالنبیﷺ عیدکیاہے عیدکی بھی شان میلادالنبیﷺ ساعت اعلیٰ واکرم عیدمیلادالنبیﷺ لمحہ انوارپیہم عیدمیلادالنبیﷺ ارشاد باری تعالیٰ ہے ۔”لَقَدْمَنَّ اللّٰہ’ عَلَی الْمُءْومِنِیْنَ اِذْ...
View Articleپاکستان کی فلاح و بہبودکے لئے ہر پاکستانی کو حق ادا کرنا ہوگا۔راجہ محمد ریاض
سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) پاکستان کی فلاح و بہبودکے لئے ہر پاکستانی کو حق ادا کرنا ہوگا۔ کیونکہ ملک پاکستان تمام پاکستانیوں کا ملک عظیم ہے۔ ہر پاکستانی کو ملکی تعمیر و ترقی کے لئے انفرادی...
View Articleقومی اخبار کے ایڈ یٹر معروف صحافی عاطف سعید کے والد محترم حاجی عبدل رشید کی...
للِہ ( نور چغتائی سے )قومی اخبار کے ایڈ یٹر معروف صحافی عاطف سعید کے والد محترم حاجی عبدل رشید کی وفات پر ڈویژنل یونین آف جنرنلسٹ راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز،سابق صدر یونس شہباز،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ...
View Articleاللہ کے کرم سے میں جب بھی اقتدار میں آیا شہر کی تعمیروترقی اور عوام کے مسائل...
للِہ ( نور چغتائی سے )اللہ کے کرم سے میں جب بھی اقتدار میں آیا شہر کی تعمیروترقی اور عوام کے مسائل میری اولین ترجیح رہی شہر میں ہسپتال،ایم سی گرلز سکول کی نئی بلڈنگ،سوہال میں بجلی،ریحان کالونی میں سوئی...
View Articleمیثاق جمہوریت کی جلوہ گری ،،،،،،،،،،، ( پہلو ۔۔۔۔۔۔۔۔ صابر مغل)
ایک زرداری سب پر بھاری 23دسمبر کو کراچی ایئر پورٹ پر 18ماہ کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد جلوہ افروز ہو رہے ہیں جن کے استقبال کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں ،سندھ حکومت کی ساری مشینری اسی کام میں جھونک دی گئی...
View Articleخالق کائنات سے محبت ،،،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین
ہمیں وقتاً فوقتاً غور کرنا چاہئے کہ زندگی میں جب بھی ہمیں مشکلات اور پریشانیوں نے آگھیرا اور ہم مایوس ہو گئے اور ہم نے سوچ لیا کہ اب تو ہماری ہلاکت ہی ہے ، ہمیں اس مشکل اور پریشانی سے نجات کی کوئی صورت...
View Articleملک فیصل عباس بلدیہ کھیوڑہ کے بلا مقابلہ چئرمین اور ملک شوکت حیات وائس چئر...
کھیوڑہ ( راجہ فیاض الحسن)ملک فیصل عباس بلدیہ کھیوڑہ کے بلا مقابلہ چئرمین اور ملک شوکت حیات وائس چئر مین منتخب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک خادم حسین گروپ کے آزاد امیدوار ملک فیصل عباس میونسپل کمیٹی...
View Article