سرائے عالمگیر ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) پاکستان کی فلاح و بہبودکے لئے ہر پاکستانی کو حق ادا کرنا ہوگا۔ کیونکہ ملک پاکستان تمام پاکستانیوں کا ملک عظیم ہے۔ ہر پاکستانی کو ملکی تعمیر و ترقی کے لئے انفرادی اور اجتماعی طور پر کوششیں کرنا ہوگئی۔ ان خیالات کا اظہار سعودی عرب میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر راجہ محمد ریاض آف پوران نے میڈیا سے ٹیلی فونک خطاب میں کیا اور کہااسلامی جموریہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی ایک عظیم نعمت ہے۔ جس کا جتنا بھی شکریہ ادا کیا جائے کم ہے ۔ پاکستا ن سے محبت دنیا اور آخرت میں کامیابی کی دلیل ہے۔ راجہ محمد ریاض نے کہا قائد اعظم محمد علی جناح ؒ ایک عظیم لیڈر تھے اور اللہ پاک نے ہمیں عظیم لیڈر کی معرفت ہی ایک عظیم ملک نصیب کیا ، اگر ہم قائد اعظم محمد علی جناح کے نقش قدم پر چلتے تو دنیا ہم کی پیروی کرتی
The post پاکستان کی فلاح و بہبودکے لئے ہر پاکستانی کو حق ادا کرنا ہوگا۔راجہ محمد ریاض appeared first on JhelumGeo.com.