Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

قومی اخبار کے ایڈ یٹر معروف صحافی عاطف سعید کے والد محترم حاجی عبدل رشید کی وفات پر اظہار تعزیت

$
0
0

للِہ ( نور چغتائی سے )قومی اخبار کے ایڈ یٹر معروف صحافی عاطف سعید کے والد محترم حاجی عبدل رشید کی وفات پر ڈویژنل یونین آف جنرنلسٹ راولپنڈی کے سابق صدر یوسف ناز،سابق صدر یونس شہباز،تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ پنڈدادنخان کے صدر اختر آرائیں،چیئرمین اختر شاہ،نائب صدر نور محمد چغتائی،ایڈ یشنل جنرل سیکر ٹری امیر حامد، ملک نئیر اعوان، خواجہ شفقت، ملک فاروق اعظم، چوہدری اعجاز محمود، میاں اطہر عمران ،عدنان یو نس،رضوان یوسف،سیلمان شہباز،حاجی اقبال ،ملک عامر کرامت اور صحا فیوں کی کثیر تعداد نے سینئرصحافی عاطف سعید سے ان کے والد کی وفات پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا بھی کی ہے

The post قومی اخبار کے ایڈ یٹر معروف صحافی عاطف سعید کے والد محترم حاجی عبدل رشید کی وفات پر اظہار تعزیت appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles