مری(عثمان علی سے )مری ڈی ایس پی مری رضاء اللہ خان اور ایس ایچ اومری عابد خان کی خصوصی ہدایات پرمری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی بدنام زمہ منشیات فروش محمد الماس عرف کالااور آفتاب عباسی ساکن علیوٹ گرفتار ایک ملزم سے 1055 گرام اور دوسرے ملزم سے 115 گرام چرس برآمد 9C اور9B کے مقدمات درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے جنکا جوڈیشل ریمانڈ بھی پولیس نے لے لیا ہے عوامی حلقوں نے اس کاروائی پر ڈی ایس پی مری رضاء اللہ خان اور ایس ایچ او مری عابد خان کی کارکردگی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
The post مری پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کاروائی appeared first on JhelumGeo.com.