Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

تھانہ للِہ کے قصبہ سروبہ کے قریب نامعلوم نوجوان کی نعش

للِہ ( نمائندہ جہلم جیو) تھانہ للِہ کے قصبہ سروبہ کے قریب ایک نامعلوم نوجوان شخص کی نعش ملی ہے پولیس نے نعش قبضہ میں لیکر شناخت کے لئے تصویر جاری کر دی تفصیلات کے مطابق تھانہ للِہ کے قصبہ سروبہ کے قریب...

View Article


کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد ازجلد آزاد کیا جائے،چوہدری عبدالشکور

جہلم(افتخار کاظمی)کشمیر کو کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق جلد ازجلد آزاد کیا جائے ان خیالات کااظہار چوہدری عبدالشکور پی پی پی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ عرصہ دراز سے بھارتی فوج کے نہتے...

View Article


کھیوڑہ میں پیپلز پارٹی کے جلسۂ عام کا انعقاد

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں پیپلز پارٹی کے جلسۂ عام کا انعقاد۔قائرہ، چن اور عمران اشرف کا خطاب۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسہ کا انعقاد ہوا۔یہ جلسہ پارٹی کے...

View Article

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایک اجلاس

جہلم(عبدالغفور بٹ)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا ایک اجلاس زیر صدارت محمد الیاس عامر مہر منعقد ہوا جس میں چیمبر آف کامرس کے عہدیداران و ممبران نے بڑی شرکت کی اس موقع پر صدر محمدا لیاس عامر مہر نے کہا...

View Article

حلقہ این اے 63کے سب سے بڑے شہر کھیوڑہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا بھرپور...

پنڈدادنخان (چوہدری سلیم باگڑی +محمد عزیر )حلقہ این اے 63کے سب سے بڑے شہر کھیوڑہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کا بھرپور انتخابی جلسہ گورنمنٹ ہائی سکول کھیوڑہ کے گراؤنڈ میں سجائے گئے سٹیج پر مرکزی قائدین...

View Article


سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ کے آفیسر قا سم علی کی زوجہ ر ضائے الٰہی سے وفا ت پا گئیں

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )آئی سی آئی سو ڈا ایش بزنس کھیو ڑہ کے آفیسر قا سم علی کی زوجہ طو یل علالت کے بعد ر ضا الٰہی سے وفا ت پا گئیں اِ نکی نمازِ جنا زہ ان کے آبا ئی گا ؤ چک نمبر 316 ضلع...

View Article

جہلم شہر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں

جہلم (اشتیاق پال ) جہلم شہر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں، سبزیاں پھل بھی غریبوں کی پہنچ سے باہر نکل پڑے بیسن رمضان میں اضافہ کے بعد 5400 روپے فی 40 کلو سے بڑھ کر 6000 روپے تک...

View Article

نیا بازار میں نالوں کی صفائی کو یقینی بنایا جائے،انجمن تاجران نیا بازار

جہلم ( اشتیاق پال) انجمن تاجران نیا بازار نے ایڈمنسٹریٹر ٹی ایم اے جہلم احمر نائیک سے مطالبہ کیا ہے کہ مون سون کی بارشوں کی وجہ سے پانی نیا بازار میں نالوں کی عدم صفائی کی وجہ سے داخل ہو جاتا ہے جہاں...

View Article


مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

جہلم ( اشتیاق پال)مقبوضہ کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے کشمیر کارواں 19 جولائی بعد نماز ظہر لاہور سے اسلامّ باد کیلئے روانہ ہوگا جو20 جولائی بعد نماز ظہراسلام آباد پہنچے گا جماعتہ...

View Article


پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور کسان اور ہنر مندوں کی بات کی ہے،قمر زمان...

جہلم ( اشتیاق پال)پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدور کسان اور ہنر مندوں کی بات کی ہے اور اس پر عمل پیرا بھی رہی ہے شہید ذوالفقارعلی بھٹو ملک سے غربت کے خاتمہ کیلئے مڈل ایسٹ میں اپنے ہنر مندوں کو...

View Article

کھیوڑہ میں ای او بی آئی کے پنشنروں کا احتجاج

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں ای او بی آئی کے پنشنروں کا احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق کھیوڑہ میں ای او بی آئی سے پنشن لینے والے سابق ملازمین اور مزدوروں نے ادارہ کی نئی پالیسی کے خلاف احتجاج کیا۔...

View Article

اویس شاہ کے اغوا میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور القاعدہ ملوث تھی، ترجمان...

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ اویس شاہ کو گرفتار کرنے والوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان پاکستان ملوث تھی اور اس میں کسی حد تک القاعدہ کے ملوث ہونے کے بھی شواہد ملے...

View Article

عوام کے مطالبے پر سزائے موت کے قانون کی بحالی کے لئے تیار ہیں، رجب طیب اردگان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ عوام کے مطالبے پر سزائے موت کے قانون کی بحالی کے لئے تیار ہیں۔ ترک صدر استنبول میں اپنی رہائش گاہ کے باہر اپنے حامیوں سے خطاب کر رہے تھے کہ اس دوران لوگوں...

View Article


انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

اولڈ ٹریفورڈ: انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں جیمز اینڈریسن، بین اسٹوک اور لیگ اسپنر عادل رشید کو بھی  شامل کیا گیا ہے۔ کھیلوں کی ویب سائٹ (کرک انفو) کے...

View Article

میری آپ بیتی لکھی گئی توبہت سے لوگوں کے رازفاش ہوجائیں گے، سلمان خان

ممبئی: بالی ووڈ میں اپنی اداکاری اور بے باک زبان سے مشہور سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی میں گزرے واقعات کو کتابی شکل دی گئی تو بہت سے لوگوں کے راز فاش ہوجائیں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق...

View Article


کینیڈا میں لوگوں کا جانوروں سے محبت کے اظہار کا انوکھا طریقہ

کینیڈا: بدھ مت سے تعلق رکھنے والے چند اہم رہنماؤں نے کئی ہوٹلوں اورریستورانوں سے زندہ جھینگے خرید کر انہیں دوبارہ سمندر میں چھوڑ دیا۔ گریٹ اینلائٹنمنٹ بدھسٹ انسٹی ٹیوٹ سوسائٹی نے پرنس ایڈورڈ جزیرے میں...

View Article

ہے کوئی جواب ۔۔؟ تحریر عمر بٹ

آج پھر بحث زور شور سے جاری تھی ، پاکستان سے محبت رکھنے والے حکومت یا مقتدر طبقہ کی چند ایسے حرکات و بیانات پر تبصرہ کر رہے تھے جو حقائق پر مبنی تھیں مگر محض ایک جماعت کے حمایتی بضد تھے کہ نہیں ہماری...

View Article


مخلوق خدا کی خدمت کریں تاکہ تمہیں اللہ سے ڈر ہو۔چوہدری منظور رضا

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ ہماری تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنی حفاظت کیلئے اپنے ساتھ دو سے چار گن مین رکھتے ہیں حالانکہ زندگی...

View Article

کرائم سین کی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑی جہلم پولیس کرائم سین یونٹ کے حوالے

جہلم(عبدالغفور بٹ)گورنمنٹ آف پنجاب کی جانب سے ملنے والے کرائم سین کی جدید ٹیکنالوجی سے لیس گاڑی جہلم پولیس کرائم سین یونٹ کے حوالے ڈی پی او جہلم مجاہد اکبر خان نے کی اور کہا اس جدید دور میں پرانی...

View Article

عامر خان کے کرینہ کپور کو حاملہ ہونے پر صحت کے حوالے سے مشورے

ممبئی: بالی ووڈ میں مسٹر پرفیکشنسٹ کے نام سے مشہور سپر اسٹار عامر خان نے اپنی قریبی دوست اداکارہ کرینہ کپور کو حمل کے دوران صحت کے حوالے سے مشورے دینا شروع کردیئے۔ بالی ووڈ اسٹار عامر خان جاندار...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live