جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف نے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ ہماری تمام سیاسی جماعتوں کے قائدین اپنی حفاظت کیلئے اپنے ساتھ دو سے چار گن مین رکھتے ہیں حالانکہ زندگی اور موت اللہ کے تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے جب ہمارا بھروسہ ان گن مینوں پر ہوگااور اللہ تعالیٰ کے مالک ہونے کے باوجود ہم ایسے حالات کا شکار رہیں گے تو وہ غریب لوگ جو اپنے گھروں کی چھتوں پر سو رہے ہوتے ہیں اور انہیں صرف اللہ تعالیٰ کے ڈر کے علاوہ کسی اور کے ڈر کا گمان تک نہیں ہے ہمیں تو محسوس ہوتا ہے کہ ان سیاستدانوں کو لوگوں سے کی ہوئی زیادتیوں کی وجہ سے ڈر لگتا ہے اور یہ اپنے ساتھ گن مین رکھتے ہیں انہیں چاہیے کہ مخلوق خدا کی خدمت کریں تاکہ ان سیاستدانوں کے دل میں صرف اللہ تعالیٰ کا ڈر اور خوف ہو۔
The post مخلوق خدا کی خدمت کریں تاکہ تمہیں اللہ سے ڈر ہو۔چوہدری منظور رضا appeared first on جہلم جیو.