Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

اخبار فروش یونین کی جہلم پریس کلب کے الیکشن میں منتخب ہونے والے نائب صدر...

جہلم(افتخارکاظمی)اخبار فروش یونین کی جہلم پریس کلب کے الیکشن میں منتخب ہونے والے نائب صدر عبدالغفور بٹ کو مبارکباد دینے کیلئے رائل میڈیا ہاؤس جہلم آمد۔اخبار فروش یونین مٹھائی اور ہار لے کر ان کے دفتر...

View Article


ملک غلام عباس اور ملک قاسم علی رشتہ ازدواج میں منسلک

شادی کی ولیمہ کی تقریب کینال کالونی میں ریسٹ ہاؤس میں منعقد ہوئی، محمود مرزا جہلمی کی خصوصی شرکت پنن وال(چوہدری اختر ساہی )ملک غلام عباس اور ملک قاسم علی رشتہ ازدواج میں منسلک،دونوں دولہوں کی دعوت...

View Article


اُلٹی ہوئیں سب تدبیریں۔۔۔!تحریر: عمران احمد راجپوت

اور بالآخر کافی دیر منظر سے غائب رہنے کے بعد ایم کیوایم کے قائد منظرِ عام پر آہی گئے ۔ کمال کے دھوم مچانے کے بعد سے ایم کیوایم کے قائد کی صحت کے بارے میں متضاد خبریں محو گردش تھیں جس کو لیکر اردو بولنے...

View Article

جہلم چکوال شوشل ویلفئر ایسویشن کی جانب سے

رینجرز چوکی پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔ کراچی کور نگی کراسنگ پر گذشتہ روز رینجرز چوکی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ حملہ کرنے والے عناصر کراچی کے عوام اور امن کے دشمن ہیں ۔ ان خیا لات کا اظہار سکیڑ...

View Article

بڑھکیں مارنے والے سرکس کے شیر ثابت ہوئے،تسنیم ناصر اقبال

جہلم(محمداشتیاق پال ) بڑھکیں مارنے والے سرکس کے شیر ثابت ہوئے،مشرف کو جاتا دیکھ کرکسی ن لیگی کی غیرت نہ جاگی استعفیٰ دینے کے دعوے کرنے والے کہاں ہیںیہ بات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے رہنماوں سابق...

View Article


سینئر صحافی لائن عبدالغفور بٹ کو جہلم پریس کا نائب صدر کامیاب ہونے پر مبارکباد

جہلم (جہلم جیو)سینئر صحافی لائن عبدالغفور بٹ کو جہلم پریس کا نائب صدر کامیاب ہونے پر پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے ڈسٹرکٹ انفارمیشن سیکرٹری و بزرگ صحافی محمد اشتیاق پال، آصف ڈار، راؤ یونس،...

View Article

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس

جہلم (عبدالغفور بٹ)جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس زیر صدارت صدر محمد الیاس عامر مہر ہوا،جس میں جہلم چیمبر کے الیکشن اور ٹیکس کے معاملات زیر بحث لائے گئے اجلاس میں ٹیکس لائر جناب راجہ...

View Article

ہم چوہدری سکندر آف پھلائیاں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،شیخ اظہر اعجاز

جہلم ( افتخار کاظمی ) پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کی صدارت کیاامیدوار چوہدری سکندرآف پھلائیاں دوران اجلاس کرسی سے گر نے پر بازو فریکچر ہو گیا مقامی ہسپتال میں بازو میں پلیٹ ڈال دی گئی، عوامی سماجی اور...

View Article


پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر کے صدر و ایڈیٹر روزنامہ جذبہ جہلم ڈاکٹر محمد...

جہلم(جہلم جیو)جہلم پریس کلب کے نومنتخب نائب صدر عبدالغفور بٹ کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا بندھا رہا جس میں ضلع گجرات سے پریس کلب تحصیل سرائے عالمگیر کے صدر و ایڈیٹر روزنامہ جذبہ جہلم ڈاکٹر محمد خلیل...

View Article


غلام عباس،تسنیم خالد وغیرہ کی ٹریفک پولیس کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس

جہلم(عبدالغفور بٹ)غلام عباس،تسنیم خالد،توقیر احمدنے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم جہلم شہر میں چنگ چی رکشہ چلا کر اپنی زندگی بسرکررہے ہیں،ہم شاندار چوک شبیر پلازہ سے بلال ٹاؤن روٹ پر اپنے...

View Article

نیشنل پبلک سکول مشین محلہ نمبر 3جہلم میں سالانہ رزلٹ ڈے کی پروقار تقریب کا...

جہلم(عبدالغفور بٹ)نیشنل پبلک سکول مشین محلہ نمبر 3جہلم میں سالانہ رزلٹ ڈے کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا،تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے چوہدری لال حسین تھے۔دیگر مہمان گرامی میں صدر رحمت ویلفیئر...

View Article

قصور سے روانہ ہونیوالی روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی کے جہلم پہنچنے...

جہلم(عبدالغفور بٹ،راجہ نوبہار)یوم پاکستان کے حوالے سے قصور سے روانہ ہونیوالی روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی کے جہلم پہنچنے پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جہلم چوہدری جاوید محمود نے استقبال کیا۔ ریلی میں 14...

View Article

زائد کرایہ وصول کرنے والی گاڑیوں کے مالکان کے خلاف چوالیس ہزار روپے (44,000...

جہلم(محمداشتیاق پال،عبدالغفور بٹ)ڈی سی او جہلم اقبا ل حسین خان کی ہدایت پر کاروائی کرتے ہوئے، ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے یکم مارچ سے 16 مارچ تک مقرر کردہ کرائیوں سے زائد وصول کر نے پر 94 گاڑیوں...

View Article


نظریہ پاکستان پر ایک نظر۔۔۔! ،،،،،،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین

آج ایک بار پھر پوری پاکستانی قوم تجدید عہد کا دن منا رہی ہے۔ یوم تجدید عہد کاتقاضہ ہے کہ ہم اپنے ذہن کے گوشہء میں سوئے ہوئے افکار کو زندہ کرتے ہوئے ، قیام پاکستان کے لئے چلائی گئی تحاریک کو اپنی بصیرت...

View Article

مشرقی اُفق،،،میر افسر امان

کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان ۲۳ مارچ یوم پاکستان ۲۰۱۶ء جب سے پاکستان بنا ہے ہر سال ۲۳ مارچ آتا ہے ۔وقت کی حکومتیں اور پاکستانی قوم اس دن کو یوم پاکستان کے طور پر مناتے ہیں۔ دنیا کی مروجہ رسم کے مطابق...

View Article


ضابعہ اخلاق کی پابندی ہر ایک کے لیے لا زمی ہو گئی،چوہدری صفدر اقبال

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)ضابعہ اخلاق کی پابندی ہر ایک کے لیے لا زمی ہو گئی اسلحہ کی نما یش پر کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جا ئے گئی جیتنے کے بعد کسی کو بھی ریلی جلوس نکالنے کی اجازت نہیں ہو گئی ان...

View Article

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم جہلم کے زیر اہتمام تحصیل کی سطح پر حسن قرات ،...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)یوم پاکستان کی تقاریب کے سلسلے میں ضلعی انتظامیہ اور محکمہ تعلیم جہلم کے زیر اہتمام تحصیل کی سطح پر حسن قرات ، نعت ،تقریروں، ملی نغموں اور ترانوں کے مقابلے منعقد ہوئے جس میں...

View Article


۲۳ مارچ۔۔۔۔۔۔ یومِ احتساب ( کالم چشم نم تحریر رشید احمد نعیم )

۲۳مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ میں بہت اہمیت کا حا مل ہے ۔مسلم لیگ، پاکستان اور بر صغیر کی تاریخ کا ایک سنہری دن ہے کتابِ ماضی کی ورق گردانی کی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس روز برصغیر کے کونے کونے سے ایک...

View Article

ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کے ملک میں پہلے خصوصی ادارے کا افتتاح کیا گیا

جہلم(جہلم جیو) ڈاؤن سنڈروم ڈے کے موقع پر جہلم میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کی مالی معاونت سے قائم کئے گے ڈاؤن سنڈروم سپیشل بچوں کے ملک میں پہلے خصوصی ادارے کا افتتاح کیا گیا ۔ افتتاح ڈاؤن سنڈروم بچوں...

View Article

روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی جہلم سے اسلام آباد کیلئے روانہ

جہلم(جہلم جیو) رات قیام کے بعد یوم پاکستان کے حوالے سے قصور سے روانہ ہونیوالی روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی جہلم سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوئی ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر جہلم چوہدری جاوید محمود نے ریلی...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live