رینجرز چوکی پر حملے کی مذمت کرتے ہیں ۔
کراچی کور نگی کراسنگ پر گذشتہ روز رینجرز چوکی پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔
حملہ کرنے والے عناصر کراچی کے عوام اور امن کے دشمن ہیں ۔
ان خیا لات کا اظہار سکیڑ ٹری اطلاعات مہر عاصم اقبال جہلمی نے جاری کرداہ بیان میں کیا ۔
انھوں نے کہا کے حملے میں ملوث عناصر کو فوری گرفتار کیا جائے ۔
مہر عاصم اقبال جہلمی نے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکار وں کے لیے ان کی صحت یابی کے لیے دعا کی

The post جہلم چکوال شوشل ویلفئر ایسویشن کی جانب سے appeared first on جہلم جیو.