Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

بڑھکیں مارنے والے سرکس کے شیر ثابت ہوئے،تسنیم ناصر اقبال

$
0
0
جہلم(محمداشتیاق پال ) بڑھکیں مارنے والے سرکس کے شیر ثابت ہوئے،مشرف کو جاتا دیکھ کرکسی ن لیگی کی غیرت نہ جاگی استعفیٰ دینے کے دعوے کرنے والے کہاں ہیںیہ بات پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جہلم کے رہنماوں سابق ایم پی اے تسنیم ناصر اقبال ، راویونس،فاروق یونس ڈار، آصف ڈار،ظہورعالم بٹ،مرزاانیس ،سید اظہر عباس اورمیاں رشید نے جنرل مشرف کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہی،انہوں نے کہاکہ کیا ملک میں قانون صرف پیپلز پارٹی کیلئے ہے سنگین غداری کیس،اکبربگٹی کیس،بے نظیر قتل میں ملوث جنرل مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا حکومت کی تاریخی ناکامی ہے، ن لیگ کے نام نہاد شیر وں نے مشرف کوخود فرار کروایا اب حکومت کے پاس اقتدارمیں رہنے کاکوئی جواز نہیں۔

 

The post بڑھکیں مارنے والے سرکس کے شیر ثابت ہوئے،تسنیم ناصر اقبال appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles