Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

غلام عباس،تسنیم خالد وغیرہ کی ٹریفک پولیس کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس

$
0
0
جہلم(عبدالغفور بٹ)غلام عباس،تسنیم خالد،توقیر احمدنے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم جہلم شہر میں چنگ چی رکشہ چلا کر اپنی زندگی بسرکررہے ہیں،ہم شاندار چوک شبیر پلازہ سے بلال ٹاؤن روٹ پر اپنے رکشہ چلاتے ہیں شبیر پلازہ کے نزدیک ملک شاقی گروپ نے ڈرائیوروں سے 400روپے بھتہ وصول کرتا ہے اور اس کی پشت پناہی مقامی ٹریفک پولیس جہلم کے سب انسپکٹر چوہدری اصغر کرتا ہے اور بھتہ نہ دینے والے چنگ چی ڈرائیوروں کے ایک ہزار روپے کا چالان کر دیتا ہے،ہم نے ڈی پی اوجہلم ،چیف ٹریفک پولیس آفیسر راولپنڈی ریجن کے علاوہ آئی جی پنجاب اور وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی درخواستیں دی ہیں کہ ہمارے ساتھ ظلم و جبر کرنے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے اور واقعہ میں ملوث سب انسپکٹر چوہدری اصغر کو جہلم سے کسی دوسرے ضلع میں تبدیل کیا جائے تاکہ کرپشن کا خاتمہ ہو سکے۔

 

The post غلام عباس،تسنیم خالد وغیرہ کی ٹریفک پولیس کے خلاف مشترکہ پریس کانفرنس appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles