جہلم (عبدالغفور بٹ)جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس زیر صدارت صدر محمد الیاس عامر مہر ہوا،جس میں جہلم چیمبر کے الیکشن اور ٹیکس کے معاملات زیر بحث لائے گئے اجلاس میں ٹیکس لائر جناب راجہ عبدالقدیر نے تمام ممبران کو معاملات کے بارے میں آگاہ کیااور ان معاملات کو حل کرنے کیلئے منظوری دی اس اجلاس میں نائب صدر شکیل احمد چوہدری ،مخدوم حسین چوہدری،ثاقب نوید،ڈاکٹر کوثر ناہید انور،خالد محمود سیال،طارق جمیل خان،ڈاکٹر ظہیر احمد،راشد بٹ،راجہ سجاد اختر،فرحان رزاق ڈار( سابقہ صدر جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری) نے شرکت کی،
The post جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس appeared first on جہلم جیو.