جہلم ( افتخار کاظمی ) پاکستان تحریک انصاف ضلع جہلم کی صدارت کیاامیدوار چوہدری سکندرآف پھلائیاں دوران اجلاس کرسی سے گر نے پر بازو فریکچر ہو گیا مقامی ہسپتال میں بازو میں پلیٹ ڈال دی گئی، عوامی سماجی اور کاروباری حلقوں کا تیمارداری کرناے والوں کا ہسپتال میں تانتا بند گیا، ڈاکٹر نے مکمل آرام کا مشورہ دیا، دوران اجلاس شیخ اظہر اعجاز نے کہا کہ ہم چوہدری سکندر آف پھلائیاں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب چوہدری سکندر دوبارہ ضلعی قیادت کی باگ دوڑ سھنبالیں گے اور ورکرز ان کے ہمرقاب ہوں گے ضلع جہلم کے ورکر عمران خان کے ساتھ ایک سیلابی ریلے کی شکل میں سامنے آئیں گے،او موقعہ پر ورکرز نے پاکستان تحریک انصاف اور چوہدری سکندر آف پھلائیاں کے حق میں زبردست نعرے لگا کر اپنی محبت کا اظہار کیا، ہسپتال میں انکی عیادت کرنے والوں میں چوہدری منظور رضا اشرف کیپری و دیگر تھے۔
The post ہم چوہدری سکندر آف پھلائیاں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں،شیخ اظہر اعجاز appeared first on جہلم جیو.