Quantcast
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

لائن میجر(ر)محمدانور مرزا کی زوجہ محترمہ کی وفات سے دلی صدمہ ہوا ،میڈم ستارا...

جہلم(عبدالغفور بٹ)وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا کی زوجہ محترمہ کی وفات سے دلی صدمہ ہوا ہے،اللہ کریم ان کی مغفرت اور درجات میں بلندی فرمائے،اس بات کا اظہار اسلام آباد کیبنٹ میٹنگ...

View Article


جہلم سوہاوہ پنڈ متے خان کے قریب کار اور مسافر وین کے درمیان خوفناک حادثہ

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم سوہاوہ پنڈ متے خان کے قریب کار اور ٹیوٹا آئی ایس کے درمیان خوفناک حادثہ کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق اور15زخمی، جن میں آٹھ مرد 4خواتین اور ایک بچہ شامل ھے جبکہ کار میں 3...

View Article


پنڈدادنخان اور گرد نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

پنڈدادنخان(حافظ ارسلان )پنڈدادنخان اور گرد نواح کے علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، لوگ کلمہ شریف کا ورد کرتے ہوے گھروں سے باہر نکل آئے۔تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان اور گردونواح کے علاقوں...

View Article

للٰہ زمین کے تنازعے پر دوگروپوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی

للٰہ ٹاؤن(ملک محمد فاروق اعظم سے) للٰہ زمین کے تنازعے پر دوگروپوں میں تصادم ایک شخص جاں بحق ایک زخمی،پولیس تھا نہ للٰہ موقع پر پہنچ گئی لاش پوسٹ مارٹم کیلیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل تفصیلات کیمطابق...

View Article

نئے سال 2017 میں دو سورج گرہن اور چاند گرہن ہونگے

جہلم جیو(آن لائن نیوز)نئے سال 2017 میں دو سورج گرہن اور چاند گرہن ہونگے. ماہرین فلکیات کے مطابق 11 فروری کو چاند گرہن اور اتوار 26 فروری کو سورج گرہن ھوگا. سوموار 17 اگست چاند گرہن اور سوموار 21 اگست...

View Article


گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پائی خیل کے طلباء کوپڑھانے کی بجائے مزدوری پرلگادیا گیا

پائی خیل(نامہ نگار)گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پائی خیل کے طلباء کوپڑھانے کی بجائے مزدوری پرلگاکرانکامستقبل تاریک کیاجارہاہے۔تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ بوائزہائی سکول پائی خیل کے رئیس مدرسہ نے زیورِ تعلیم سے...

View Article

پائی خیل میں سیوریج نظام نہ ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل میں سیوریج نظام نہ ہونے کے باعث گنداپانی ٹوٹی ہوئی نالیوں میں ہوتاہوااُکھڑی سولنگ گلیوں کے گڑھوں میں کھڑاہوکرنہ صرف آمدورفت میں مشکلات پیداکرتاہے بلکہ موذی بیماریاں پھیلانے...

View Article

سلطان والہ غربی بجلی ،پانی ،سکولزودیگربنیادی سہولیات سے محروم

پائی خیل(نامہ نگار)سلطان والہ غربی بجلی ،پانی ،سکولزودیگربنیادی سہولیات سے محروم تفصیلات کے مطابق آج کے ترقی یافتہ دورمیں بھی موچھ کا علاقہ سلطان والہ غربی ترقیاتی کام نہ ہونے کی وجہ سے پسماندگی کاشکار...

View Article


پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں تااتراء کلاں روڈٹوٹ پھوٹ کاشکار

پائی خیل(نامہ نگار)پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں تااتراء کلاں روڈٹوٹ پھوٹ کاشکار،جس پرٹریفک کاچلنامحال ہوگیاہے تفصیلات کے مطابق پائی خیل اڈاکوٹ بیلیاں تااتراء کلاں روڈٹوٹ پھوٹ کاشکارہوکربڑے بڑے گڑھوں کی شکل...

View Article


وٹامن ڈی کی کمی سر میں لمبے عرصے تک درد کی وجہ بن سکتی ہے، ماہرین

ہیلسنکی: فن لینڈ میں عوامی صحت کے بارے میں کیے گئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کے باعث لمبے عرصے تک سر میں درد کی شکایت بڑھ سکتی ہے۔ یہ پہلا مطالعہ ہے جس میں طویل مدتی دردِ سر اور...

View Article

نوکیا کا پہلا اینڈروئید اسمارٹ فون متعارف

ہیلسنکی: طویل عرصے کی خاموشی کے بعد بالآخر موبائل فون بنانے والی کمپنی نے نوکیا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرادیا۔ یہ فون ایچ ایم ڈی گلوبل ریلیز کرے گی اور اس موبائل کو نوکیا 6 کا نام دیا گیا ہے۔...

View Article

لگڑ بھگڑ میرا کچھ نہیں بگاڑ سکتے، زندگی اور موت مالک کائنات کے پاس ہے ،سید...

جہلم( چوہدری عابد محمود +عامر کیانی) زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے اورمیرے والدین نے میری رزق حلال سے پرورش کی ہے ، اللہ رب العزت نے مجھے شیر جیسا کلیجہ عطاء کر رکھا ہے ، لگڑ بھگڑ میرا کچھ نہیں...

View Article

ہوٹلوں میں ربڑی نما آٹے کی وجہ سے شہری معدے کی بیماریوں میں مبتلا

جہلم(سید جاوید رضوی)ہوٹلوں میں ربڑی نما آٹے کی وجہ سے شہری معدے کی بیماریوں میں مبتلا، شہریوں کا ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ،تفصیلات کے مطابق انتظامی مشینری کی سستی اور عدم توجہی کی بنا پر فلور...

View Article


بارش کے بعد سڑکوں پر خشک کیچڑ سے شہری متعدد بیماریوں کا شکار ،

جہلم(سید جاوید رضوی)بارش کے بعد سڑکوں پر خشک کیچڑ سے شہری متعدد بیماریوں کا شکار ، شہریوں کا بلدیہ چیرمین مرز ر ا اشد سے صفائی کا مطالبہ ،تفصیلات کے بعد گزشتہ روز بارش کے دوران سڑکوں پر بارشی پانی کھڑا...

View Article

حادثات کی رو ک تھا م متعلقہ ادارو ں کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے،چوہدری زاہد اختر

جہلم(عبدالغفور بٹ) 14جا نو ں کا ضیاع لمحہ فکر یہ ہے ۔حادثات کی رو ک تھا م متعلقہ ادارو ں کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، ٹریفک حادثہ ۔۔۔۔غفلت کی سزا کئی خا ند ا نو ں کو بھگتنی پڑگئی،حا دثہ کیو ں ہو ا؟حادثے کے...

View Article


پاکستان تحریک انصا ف ریجن کی ایک اہم میٹنگ

جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکر ٹری را جہ فیصل آف وگھ کی ریجنل آفس میٹنگ میں شرکت ۔الیکٹرا نک اور پر نٹ میڈیا کے نما ئندو ں سے را بطہ مضبوط کر نے کی خصو صی ہدایت پاکستان...

View Article

چو ہدری یا مین با گڑی کے والد معروف تا جرچو ہدری بندو خان رضا الہٰی سے انتقال...

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )سا بق چیئر مین بلدیہ پنڈدادنخان چو ہدری یا مین با گڑی کے والد معروف تا جرچو ہدری بندو خان رضا الہٰی سے انتقال کر گئے ہیں اِن کی نما ز جنازہ 10جنوری بروز منگل...

View Article


وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا کی زوجہ محترمہ کاختم قل

جہلم(عبدالغفور بٹ)وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا کی زوجہ محترمہ کاختم قل گزشتہ روز جامع مسجد چوٹالہ میں پڑھا گیا جس میں قرآن خوانی اورکلمہ طیبہ کے ورد کے علاوہ نعت خوانی اور ذکر...

View Article

صاحبزادہ سید خلیل حسین کاظمی کے کزن کی ختم قل ادا کر دی گئی

جہلم(عبدالغفور بٹ)مرحوم سید محمد شاہ مدنی کی غریب پروری اور انسان دوستی اپنی مثال آپ تھی۔مرحوم نے اپنی زندگی نہایت سادگی اور انسانی ہمدردی کے تحت گزاری جس سے بے شمار لوگوں کی زندگیاں بدل گئیں۔اللہ...

View Article

معذور بچہ پیدا ہونے پر شوہرنے دوسری شادی کر کے مجھے بچوں سمیت نکال دیا،یاسمین...

ملکوال(نامہ نگار)معذور بچہ پیدا ہونے پر شوہر راجہ جاویدنے میری اجازت کے بغیر دوسری شادی کر کے مجھے بچوں سمیت گھر سے نکال دیا ہے ،معذور بچے کا ماہانہ علاج کے اخراجات بیس ہزار کے قریب ہیں جو پورے نہیں کر...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live