Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

حادثات کی رو ک تھا م متعلقہ ادارو ں کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے،چوہدری زاہد اختر

$
0
0

جہلم(عبدالغفور بٹ) 14جا نو ں کا ضیاع لمحہ فکر یہ ہے ۔حادثات کی رو ک تھا م متعلقہ ادارو ں کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے، ٹریفک حادثہ ۔۔۔۔غفلت کی سزا کئی خا ند ا نو ں کو بھگتنی پڑگئی،حا دثہ کیو ں ہو ا؟حادثے کے محرکا ت تک پہنچنا بہت ضروری ہے،پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر چوہدری زاہد اختر نے کہا کہ سوہاوہ جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثہ میں قیمتی جانو ں کے ضیا ع پر جتنا افسو س کیا جا ئے کم ہے زخمیوں سے دلی ہمدردی ہے ۔حا دثہ کیو ں ہو ا؟حادثے کے محرکا ت تک پہنچنا بہت ضروری ہے تا کہ آئندہ اس طر ح کا حا دثہ رونما نہ ہو اور کئی خا ندا نو ں کے چراغ گل نہ ہوں۔ ایک بندے کی غفلت کی سزا کئی خا ند ا نو ں کو بھگتنی پڑگئی ۔نیشنل ہا ئی وے جس طر ح کے اقد ا ما ت کر رہی اس کو مزید بہتر بنا نا ہو گا کیونکہ سٹرک کی مر مت وتعمیر کے وقت گاڑیوں کے لئے معلوماتی سائن اور راہنمائی میں اکثر فقدان پا یا جاتا ہے ۔پی ایچ پی کو اپنی کا ر کر دگی بہتر بنانے کے لیے اقداما ت کر نا ہو ں گے ۔چوہدری زاہد اختر کا کہنا تھا کہ ٹر یفک حا دثہ میں 14جا نو ں کا ضیاع لمحہ فکر یہ ہے ۔حادثات کی رو ک تھا م متعلقہ ادارو ں کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے ۔

The post حادثات کی رو ک تھا م متعلقہ ادارو ں کے لیے بہت بڑا چیلنج ہے،چوہدری زاہد اختر appeared first on JhelumGeo.com.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles