جہلم(عبدالغفور بٹ)پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی انفارمیشن سیکر ٹری را جہ فیصل آف وگھ کی ریجنل آفس میٹنگ میں شرکت ۔الیکٹرا نک اور پر نٹ میڈیا کے نما ئندو ں سے را بطہ مضبوط کر نے کی خصو صی ہدایت پاکستان تحریک انصا ف ریجن کی ایک اہم میٹنگ ریجنل انفارمیشن سیکر ٹری ساجد قریشی منعقد ہو ئی جس میں 8اضلاع کے سیکرٹریز انفار میشن نے شرکت کی۔جہلم کی نمائندگی را جہ فیصل آف وگھ نے کی ۔ریجنل سیکر ٹری انفارمیشن ساجد قریشی نے ہدایت کی کہ پر نٹ میڈیا اور الیکٹرا نک میڈیا کے نمائندو ں سے رابطے مضبو ط کئے جا ئیں اور پی ٹی آئی کی سر گر میو ں کو اچھی کو ریج کے سا تھ رپورٹ کیا جا ئے ۔پر نٹ میڈیا کی طرف بھی خصو صی تو جہ د ی جا ئے ۔
The post پاکستان تحریک انصا ف ریجن کی ایک اہم میٹنگ appeared first on JhelumGeo.com.