جہلم(عبدالغفور بٹ)وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا کی زوجہ محترمہ کاختم قل گزشتہ روز جامع مسجد چوٹالہ میں پڑھا گیا جس میں قرآن خوانی اورکلمہ طیبہ کے ورد کے علاوہ نعت خوانی اور ذکر اذکار کیا گیا۔آخر پر خطیب صاحب نے مرحومہ کی بلندی درجات کے لیے اجتماعی دعائے مغفرت کی۔
The post وائس ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن میجر(ر)محمدانور مرزا کی زوجہ محترمہ کاختم قل appeared first on JhelumGeo.com.