Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

کوئی منظم گروہ وکلاء برادری کو دہشت گردی کے ذریعے ہراساں کرنے کے درپہ ہے...

جہلم (میاں محمدساجد،محمدریاض گوندل )کوئٹہ کہ بعد مردان میں ایک بار پھر مردان میں وکلاء کو خون میں نہلا دیا گیا ہے جو اس بات کا بین ثبوت ہے کہ کوئی منظم گروہ وکلاء برادری کو دہشت گردی کے ذریعے ہراساں...

View Article


برطانوی نژاد پاکستانی شہری سامعہ شاید قتل کیس میں ایک اور مقدمہ درج ،

دینہ(جرار حسین میر سے) برطانوی نژاد پاکستانی شہری سامعہ شاید قتل کیس میں ایک اور مقدمہ درج ،مقدمہ میں جعل سازی،دھوکا دہی،اور فراڈ کی دفعات شامل مقدمہ اعلیٰ سطح کی تحقیقی ٹیم کی رپورٹ کے مطابق درج کیا...

View Article


بھکاری کی چھ سالہ بچے کو اغواء کی کوشش ناکام

مری(عثما ن علی سے) مری کے نواحی علاقہ دریاگلی کھنی تاک ڈھوک پلچھاتی میں 2 ستمبر جمعہ کے دن معصوم چھ سالہ بچے ابوبکر کو بھکاری کے روپ میں اغواء کار لے گیا بچے کی والدہ ظہر کی نماز پڑھ رہی تھی اور بچہ...

View Article

ٹی ایم اے مری کی غفلت، مری کے قدیمی لوئر بازار کھنڈرات میں تبدیل

مری(عثما ن علی سے)ٹی ایم اے مری کی غفلت اور نااہلی مری کے قدیمی لوئر بازار مری کھنڈرات میں تبدیل گزشتہ دن لوئر بازار کا ایک بزرگ تاجر ٹوٹے ہوئے گٹر میں گر کر شدید زخمی ہوگیامرکزی انجمن تاجران مری کا...

View Article

پنجاب سمال انڈسٹری ہنر مند خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے دن رات کوشاں ہے،فرح...

مری(عثما ن علی سے)خواتین کو اپنے پاوں پر کھڑ اکر نے کے لیے پنجاب سمال انڈسٹر ی کے پلیٹ فورم سے حکومت پنجاب ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے تاکہ معاشر ے کی نوجوان خواتین باعزت زند گی بسر کر سکیں جس کے لیے...

View Article


جماعت اسلامی کے راہنما میر قاسم علی کی شہادت بنگلہ دیشی حکومت کی شکست ہے،ملک...

جہلم ( مشرف جنجوعہ سے )جماعت اسلامی ضلع جہلم کے امیر ملک عرفان حیدر نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی بنگلہ دیشی حکومت نے جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے رہنما میر قاسم علی کو بھی اپنی ہوس کی بھینٹ چڑھاتے ہوئے پاکستان...

View Article

اس سال 21 لوگوں کو حج کروانے کی سعادت حاصل ہوئی ہے

پوران ( ڈاکٹر تصور حسین مرزا ) اس سال 21 لوگوں کو حج کروانے کی سعادت حاصل ہوئی ہے ۔ آئندہ سال ہم طائف سے 100 خوش نصیبوں کے لئے حج کی تصریح لینے میں کامیاب ہو جائیں گئے انشااللہ شیخ مقبول احمد سلفی نے...

View Article

بڑی عید پر ٹریفک پولیس کی بڑی موجیں

جہلم(عبدالغفور بٹ)ٹریفک اہل کاروں نے شہریوں کو بکرا سمجھ کر کھال اتارنا شروع کر دی ،شہریوں کی نتظامیہ سے ٹریفک اہل کاروں سے بچانے کی اپیل ،شہری ٹریفک پو لیس کے جگہ جگہ ناکوں سے تنگ آکر دور دراز موٹر...

View Article


کسی پرالزام لگانے سے پہلے اپنے گربیان میں دیکھنا چاہیے،حافظ عبدالستار

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )کسی پرالزام لگانے سے پہلے اپنے گربیان میں دیکھنا چاہیے ، لیڈروں کی جھو ٹی خو شامد کرنے اور ان کے ساتھ سلفیاں بنوانے سے کو ئی لیڈر نہیں بن جا تا ان خیالات کا اظہار...

View Article


ٹی ایم اے حدودبھینسوں کا باڑہ بن گیا

جہلم(میاں محمدساجد،رانانویدالحسن )ٹی ایم اے حدودبھینوں کا باڑہ بن گیا مسافر خادت کا شکارجگہ جگہ گندگی کے ڈھیر تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے جہلم کی حدودمیں بھینوں کاباڑہ نظر آنے لگی جگہ جگہ بھینوں ہر وقت...

View Article

تھانہ صدر پولیس نے اغوا کے مقدمہ کے نامزد ملزم کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا...

جہلم (میاں محمدساجد،محمد ریاض گوندل) تھانہ صدر پولیس نے اغوا کے مقدمہ کے نامزد ملزم کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا ڈی پی او نوٹس لیے کامران فیصل تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود ٹاہلیانوالہ کے رہاشی...

View Article

روز محشر اقتدار اور دولت کے بارے نہیں پوچھا جائے گا،مولانا امیر محمد اکرم اعوان

دینہ(جرارحسین میر سے)روز محشر اقتدار اور دولت کے بارے نہیں پوچھا جائے گا ۔سوال یہ ہو گا کہ تمہارے دامن میں اتباع رسالت ﷺ کتنا ہے ۔دنیا بھی دین بن جاتی ہے جب دنیا کے امور اللہ اور اللہ کے رسول ﷺ کے حکم...

View Article

عید الاضحی پر سالٹ مائن کی سیاحت کے لیے اندورن اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاحوں...

کھیوڑہ (نمائندہ خصوصی،راشدخان)عید الاضحی پر سالٹ مائن کی سیاحت کے لیے اندورن اور بیرون ملک سے ہزاروں سیاحوں کی آمد متوقع ہے،پی ایم ڈی سی انتظامیہ سمیت لوکل گورنمنٹ سے اپیل ہے کہ ماضی کی طرح سیاحوں کے...

View Article


رنگ لائے گا شہیدوں کا لہو ۔۔۔!،،،،،،تحریر: رانا اعجاز حسین

ہمارے محفوظ کل کے لیے اپنا آج قربان کرنے والے ، پاک فوج کے شہیدوں، بہادر جانباز سپاہیوں اورغازیوں کو سلام ماہ ستمبر کے آغاز کیساتھ ہی عوام پاکستان کے دل ودماغ، ارواح و اجسام پاک فوج کے بہادر شہیدوں ،...

View Article

ضلع جہلم میں ای سٹامپ پیپر زکا اجرا ء بروز منگل (ستمبر 6) سے ہو جائیگا

جہلم(ڈیسک نیوز)ضلع جہلم میں ای سٹامپ پیپر زکا اجرا ء بروز منگل (ستمبر 6) سے ہو جائیگا اور ایک ہزار روپے سے زائد مالیت کے سٹامپ پیپر کیلئے جدید کمپیوٹرائزڈ نظام تعارف کرایا گیاہے۔ ای سٹامپ پیپرز پنجاب...

View Article


رحمت ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد صابر منعقد ہوا

جہلم(محمداشتیاق پال)رحمت ویلفےئر فاؤنڈیشن جہلم کا ماہانہ اجلاس زیر صدارت چوہدری محمد صابر منعقد ہوا جس میں طارق مغل چےئرمین کو گذشتہ سال کی آڈٹ رپورٹ پیش کی گئی اور کڈنی سنٹر کی کارکردگی اور مریضو ں کو...

View Article

چوہدری زاہد اختر ضلعی صدارت کے بعد تمام پارٹی کارکنوں کو متحد کر یں گے،منظور...

جہلم(محمداشتیاق پال)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف کیپری نے کہا کہ ضمنی الیکشن حلقہ این اے 63 میں پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ ہولڈر چوہدری فواد حسین نے خوب ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے اس...

View Article


ہم ملک کے تخفظ کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے،ڈی سی اوجہلم

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ یوم دفاع ملک کی بقا اور سالمیت کیلئے جان کی قربانیاں دینے والے پاک فوج کے جوانوں اور افسران کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع ہے اور اس کے ساتھ...

View Article

جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر محمد الیاس عامر مہر اور نائب صدر شکیل احمد چوہدری 6ستمبر کے حوالے سے پاک فوج کی خدمات کو سراہا گیا اور یہ عہد کیا گیا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی کوششیں...

View Article

میاں محمدنوازشریف نے پاکستان کوترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کردیا،ارشد نواز خان

پائی خیل (نامہ نگار)میاں محمدنوازشریف نے پاکستان کوترقی وخوشحالی کی راہ پرگامزن کردیاتفصیلات کے مطابق سوانس کی معروف سماجی شخصیت ارشدنوازخان نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live