Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھانہ صدر پولیس نے اغوا کے مقدمہ کے نامزد ملزم کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا ،کامران فیصل

$
0
0
جہلم (میاں محمدساجد،محمد ریاض گوندل) تھانہ صدر پولیس نے اغوا کے مقدمہ کے نامزد ملزم کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا ڈی پی او نوٹس لیے کامران فیصل تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کی حدود ٹاہلیانوالہ کے رہاشی کامران نے بحکم عدالت کے مقدمہ درج کروایا تھا کہ میں ڈیرے پر موجود تھا کہ ایک خاتون سمت 14افراد نے اندر آکر مجھ پر تشدد کیا اور میرے پالتو کتے کو اغوا کر کہ ماڑدالا پولیس نے مقدمہ تو درج کیا لیکن نامزد ملزم ظہیر خان کو حراست میں لیکر شام کو چھوڑ دیا میری ڈی سی او جہلم سے نو ٹس لینے کی اپیل ہے کہ وہ میرے نامزد کرداملزمان کو فوری طور پر گررفتار کروائے ۔ایس ایچ او تھانہ صدر ملک آصف کو اِس حوالہ سے جاننے کے لیے فون کیا لیکن اُن کا فون اٹنڈٹ نہ ہوا۔

The post تھانہ صدر پولیس نے اغوا کے مقدمہ کے نامزد ملزم کو حراست میں لیکر چھوڑ دیا ،کامران فیصل appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles