جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم چیمبر آف کامرس کے صدر محمد الیاس عامر مہر اور نائب صدر شکیل احمد چوہدری 6ستمبر کے حوالے سے پاک فوج کی خدمات کو سراہا گیا اور یہ عہد کیا گیا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے پاکستان کی طرف ہر اٹھنے والی میلی آنکھ کا دفاع کرنے کیلئے ہماری پاک فوج ہر وقت تیار ہے۔ان خیالات کااظہار صدر محمد الیاس عامر مہر ،نائب صدر شکیل احمد چوہدری نے کیا۔پاکستان زندہ باد پاک فوج پائندہ باد
The post جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اجلاس appeared first on جہلم جیو.