Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں

سوہاو ہ (نمائندہ جہلم جیو) غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کی چیخیں نکال دیں، وویلٹج کی کمی سے لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان جلنے لگا ،کوئی پرسان حال نہیں عوام کا جی ٹی روڈ بلاک کرنے کی دھمکی تفصیلات...

View Article


باکسنگ کے بے تاج بادشاہ محمد علی کلے کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا

جہلم(افتخار کاظمی)باکسنگ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ محمد علی کلے جو اب اس دنیا میں نہیں رہا 73سال کی عمر پانے والے دنیا کے نامور باکسر محمد علی کلے جو کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد وفات پا گئے مرحوم محمد علی...

View Article


پیرس ادبی فورم کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹرخواجہ اکرا م اور پروفیسر رضوان الرحمن...

پیرس(نمائندہ جہلم جیو۔ڈاٹ کام) پیرس ادبی فورم کی جانب سے پروفیسر ڈاکٹرخواجہ اکرا م اور پروفیسر رضوان الرحمن کا دورہ پیرس پر دلی خیر مقدم رپورٹ پیرس ادبی فورم گزشتہ روز ہندوستان کی معروف شخصیات جواہر لا...

View Article

ماں صحت مند ہو گئی تو بچہ بھی صحت مند ہوگا،ڈاکٹر شہزانہ امتیاز

جہلم(سید جاوید رضوی) دودھ پلانے والے خواتین اپنی جسمانی صحت کے مطابق رمضان المبارک میں خوراک کا خاص خیال رکھیں کیونکہ ماں صحت مند ہو ں گی تو بچہ بھی صحت مند ہوگا ان خیالات کااظہار ممتاز گائنا کالوجسٹ...

View Article

خواجہ سراء بھی انسان ہیں،،،،،، تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

ہماری بدقسمتی اُسی دن سے شروع ہو گئی تھی جب قائد اعظم محمد علی ؒ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہم سے بچھڑ کر اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے ۔ اگر کچھہ عرصہ قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کی زندگی وفا کرتی تو شاید اسلامی...

View Article


جہلم رائل لائنز کلب نے ڈسٹرکٹ305این 2 میں نہایت اچھے پروجیکٹ کیے،لائن شفقت...

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم رائل لائنز کلب کی ماہانہ میٹنگ ڈسٹرکٹ گورنر 305این 2لائن شفقت خاور چوہدری اور ڈسٹرکٹ گورنر الیکٹ (2016-17)لائن میڈم ستارا سطوت کی اپنے کیبنٹ ممبران کے ہمراہ خصوصی شرکت،رائل لائنز...

View Article

پنجاب ایجوکیٹرز ایسو سی ایشن جہلم کے عہدیداران کا اجلاس

جہلم(عبدالغفور بٹ)پنجاب ایجوکیٹرز ایسو سی ایشن جہلم کے عہدیداران چودھری راشد محمود ، محمد اشفاق حیدر، احسان الٰہی شاکر، کامران یوسف، منظور حسین،افضال محمود، ادریس احمد، اشفاق احمد، بلال احمد قریشی،...

View Article

بلدیہ کھیوڑہ کے دفتر میں تعز یتی ریفر نس

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )درویش صفت انسا ن دوست ضلع جہلم کی تحصیل پنڈدادنخان کے سدا بہا ر رُکن قومی اسمبلی نوا ب زادہ اقبا ل مہدی (مر حو م )کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے بلدیہ کھیوڑہ کے...

View Article


پنڈدادنخان کے کھوئے ہوئے حقوق حاصل کرنے کے لی کھیوڑہ میں شاندار تقریب

پنڈدادنخان(رپورٹ:حافظ ارسلان)پنڈدادنخان کے کھوئے ہوئے حقوق حاصل کرنے کے لیے نواب باغ ریسٹورنٹ کھیوڑہ میں شاندار تقریب، 17 یونین کونسل سے چیئرمین اور ممبرز کی شرکت، شاندار خطابات بڑی تعداد میں لوگوں کی...

View Article


حلقہ این اے 63کے متوقع مضبوط امیدوار کیلئے پیپلز پارٹی کوشاں ہے،چوہدری علی اصغر

جہلم(سید جاوید رضوی)حلقہ این اے 63میں پیپلز پارٹی مضبوط امیدوار کھڑا کریگی۔آج کے منعقدہ اجلاس میں تمام عہدیداروں اور کارکنوں کی رائے لے لی ہے عنقریب پارٹی قیادت کی طرف سے پارٹی ہائی کمان کی طرف سے...

View Article

ماہ رمضان المبارک میں واپڈا نے لوڈشیڈنگ کی انتہا کر دی

جہلم(سید افتخار کاظمی)ماہ رمضان المبارک کے شروع ہونے سے پہلے ہی واپڈا نے بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا،عوام کو نماز تروایح اور صبح سحری کے وقت شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق جہلم...

View Article

آئی سی آئی سوڈا ایش بز نس کھیو ڑہ میں ما حو لیا ت کا عا لمی دن منا یا گیا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس ) بین الاقوا می شہرت کی حا مل آئی سی آئی سوڈا ایش بز نس کھیو ڑہ میں ما حو لیا ت کا عا لمی دن الکلی سپو رٹس کلب میں بچو ں کے ساتھ منا یا گیا اور تربیتی نشست کا...

View Article

پولیس چوکی کھیوڑہ میں ٹاؤ ٹوں کا داخلہ بند

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز +عدنان یو نس )پولیس چوکی کھیوڑہ میں ڈی پی او مجاہد اکبر خان کی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹاؤ ٹوں کا داخلہ بند کر دیا ہے ا گر کوئی ٹاؤٹ کسی پولیس اہلکار کے نام پر رشوت مانگے تو...

View Article


صاحب ثروت اپنی دولت کو اس ماہ میں زیادہ سے زیادہ خرچ کریں۔سید خلیل کاظمی

جہلم(عبدالغفور بٹ)ماہ رمضان المبارک کو اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب ﷺ کے طفیل باقی مہینوں کی نسبت کئی اعزازات سے نوازا ہے ۔یہی وہ مہینہ ہے جس میں آخری عالمگیر اور الہامی کتاب قرآن مجید نازل ہوئی۔ ان خیالات...

View Article

آگ کے گولے اور لوڈشیڈنگ برابربرابر

جہلم(عبدالغفور بٹ)پہلے روزے جہاں سورج آگ کے گولے برساتا رہا وہاں واپڈا بھی اپنی روایتی کار گزاری یعنی لوڈشیڈنگ کرنے سے بالکل پیچھے نہیں رہا۔ قیامت خیز گرمی میں پورا دن قیامت صغری کا منظر پیش کرتا رہا۔...

View Article


بیت المال فلاحی کمیٹی جہلم کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر محمد طارق مرزا منعقد ہوا

جہلم ( اشتیاق پال)بیت المال فلاحی کمیٹی جہلم کا اجلاس زیر صدارت ڈاکٹر محمد طارق مرزا منعقد ہوا جس میں بیت المال فلاحی کمیٹی کو دی جانے والی درخواستوں پر غور کیا گیا جس کے تحت تین مستحق بیوہ خواتین...

View Article

ضلعی حکومت نے جہلم شہر میں 2 رمضان بازار لگوا دئیے

جہلم( اشتیاق پال)ضلعی حکومت نے جہلم شہر میں 2 رمضان بازار لگوا دئیے ایک بازار میجر اکرم شہید پارک اور دوسرا مشین محلہ2 میں لگا دیا گیا ہے جس میں حکومت پنجاب میاں شہباز شریف کے حکم کے مطابق ضروریات...

View Article


رمضان شریف کی آمد کے ساتھ ہی مساجد کی رونقوں میں اضافہ

جہلم (اشتیاق پال) رمضان شریف کی آمد کے ساتھ ہی مساجد کی رونقوں میں اضافہ، نماز تراویح میں بزرگوں نوجوانوں اور بچوں نے جوش و جذبہ سے شرکت کی، تفصیلات کے مطابق جہلم شہر اور گردونواح میں رمضان المبارک کا...

View Article

حکومت کا نیا نعرہ پچھلا نعرہ ایفا کرو ٹی ایم اے جہلم کے ملازمین،

جہلم (اشتیاق پال ) حکومت کا نیا نعرہ پچھلا نعرہ ایفا کرو ٹی ایم اے جہلم کے ملازمین، حالیہ بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کا اعلان ، ملازمین گذشتہ سال کے ساڑھے سات فیصد اضافہ سے تاحال...

View Article

حقہ او رشیشہ پینے پر پابندی عائد ڈی سی او جہلم

جہلم(جہلم جیو)ڈی سی او جہلم اقبال حسین خان نے کہاہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب نے عوامی مقامات بشمول ہوٹلوں، پارکوں ، کیفے وغیرہ میں حقہ او رشیشہ پینے پر پابندی عائد کر رکھی ہے اور ضلعی انتظامیہ کی ٹیمیں ان...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live