Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

کھیوڑہ میں رمضان بازار کا انعقاد ہو گیا،

کھیوڑہ( راجہ فیاض الحسن) کھیوڑہ میں رمضان بازار کا انعقاد ہو گیا، بغیر بجلی ، پنکھا، پانی اور بیت الخلادکاندار اور گاہک پریشان۔ تفصیلات کے مطابق حسبِ سابق و دستور صوبائی حکومت کی جانب سے کھیوڑہ میں...

View Article


سی ڈی سی المرکز کا رمضان المبارک کے اجلاس کی صدارت چوہدری قدرت علی سیالوی نے کی

جہلم(سید جاوید رضوی)المرکز جہلم میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں دیے جانے والے رمضان پیکج کے سلسلہ کا اجلاس زیر صدارت پروفیسر چوہدری قدرت علی سیالوی منعقد ہوا جس میں ممبران نے اپنے اپنے طور پر رمضان...

View Article


مارگلہ ایکسپریس کا جہلم میں سٹاپ بحال کیا جائے وزیرریلوے سے شہریوں کا مطالبہ

جہلم(عبدالغفور بٹ)مارگلہ ایکسپریس کا جہلم میں سٹاپ مقرر کیا جائے جہلم کے کاروباری اور ملازم پیشہ افراد نے خواجہ سعد رفیق وزیرریلوے سے مطالبہ کیا ہے کہ جہلم جیسے تاریخی اور مشہور شہر میں اس کا سٹاپ ہونا...

View Article

رمضان المبارک کے پیکج اور عید گفٹ عشرہ رحمت میں دیا جائے۔سید جاوید رضوی

جہلم(مرزا جویراقبال)رمضان المبارک کے پیکج ، عید گفٹ اور دیگر تحفے تحائف ضرورتمندوں کو دینے میں تساہل نہ بڑھتا جائے بلکہ جتنی جلدی ہو سکے رمضان کے پہلے عشرہ رحمت میں ادا کر کے اللہ کی رحمتوں کو سمیٹنے...

View Article

’’پھول بچوں سے مشقت‘‘ ،،،،تحریر : رانا اعجاز حسین

بچے کسی بھی قوم کا روشن مستقبل اور اثاثہ ہوتے ہیں ، ان کی بہترین تربیت و نگہداشت پر جس قدر زیادہ توجہ دی جائے ، قوموں کی ترقی کے امکانات اس قدر زیادہ ہوتے ہیں ۔ بچوں کے مستقبل کے حوالے سے ہمارے ملک میں...

View Article


ملک کی عوام کو بنیادی ضرورت صحت اور تعلیم میسر نہیں،چوہدری منظور رضا اشرف

جہلم(محمداشتیاق پال )جو حکومت عوام کی بنیادی ضرورت صحت اور تعلیم پر خرچ کرنے کی بجائے ترقیاتی کاموں پر بے دریغ رقم خرچ کر کے عوام کے ساتھ سراسر ناانصافی کررہی ہے عوام کو سستے رمضان بازار کا لالی پاپ دے...

View Article

پاکستان گکھڑ فیڈریشن ضلع جہلم کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ کا انعقاد

ڈومیلی (نمائندہ جہلم جیو)پاکستان گکھڑ فیڈریشن ضلع جہلم کے زیر اہتمام ڈیرہ راجہ اکرام کیانی (اڈرانہ) میں فری آئی کیمپ کا انعقاد ،درجنوں مسحق افراد کا فری چیک اپ اور ادویات فراہم کی گئیں ۔جبکہ چائلڈ...

View Article

روزہ نعمتِ خدا وندی ،،،،،،،،،،تحریر :۔ ڈاکٹر تصور حسین مرزا

مضان کے دوران کچھ چڑچڑے پن، پانی کی کمی، سینے میں جلن اور توجہ مرکوز کرنے کی صلاحیت میں کمی سے ہٹ کر (جو کہ متوقع ہوتی ہے) یہ مہینہ کئی فوائد کا حامل ہوتا ہے۔ ڈاکٹر رازین معروف کے مطابق جسمانی وزن میں...

View Article


شلپاکی41 ویں سالگرہ؛ راج کندراکی بیوی کیلیے خفیہ تقریب

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی جو گزشتہ روز 41 برس کی ہو گئی ہیں اوراداکارہ کے شوہر راج کندرا نے ان کی سالگرہ کے دن کو اور بھی خاص اور یادگار بنانے کے لیے خفیہ طور پر تیاریاں کی تھیں۔ راج کندرا...

View Article


بھارت میں پیسوں کا لالچ دے کرمریضوں کے گردے نکال لیے گئے

نئی دلی: نئی دلی کے ایک بڑے اسپتال اندراپراستھا اپالو میں غریب مریضوں کو 3 لاکھ روپے کا لالچ دے کر ان کے گردے چوری کر لیے گئے۔ انسانی اعضا کی غیرقانونی فروخت میں ملوث نئی دلی کے اسپتال میں موجود ایک...

View Article

افطارکے فوری بعد سگریٹ نوشی سے امراض قلب کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا ہے، ماہرین طب

استنبول: ترکی میں گیرسن یونی ورسٹی کے میڈیکل کالج میں شعبہ امراض قلب کے سربراہ ڈاکٹر قاغان قولان کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک میں افطار کے فوری بعد سگریٹ نوشی کرنے سے امراض قلب کے خطرات میں اضافہ ہوجاتا...

View Article

دوری جدول میں شامل 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے

چند ماہ قبل دوری جدول میں شامل کئے گئے 4 نئے عناصر کے نام رکھ دیئے گئے جنہیں گروپ 7 میں ان کے ایٹمی نمبر کے اعتبار سے رکھا گیا ہے۔ دوری جدول میں شامل ہونے والے نئے 4 عناصرمصنوعی ہیں جنہیں تجربہ گاہ میں...

View Article

سام سنگ نے سب سے مضبوط فون متعارف کرا دیا

امریکا: سام سنگ نے اپنا سب سے سخت جان اسمارٹ فون گلیکسی ایس 7 ایکٹیو متعارف کرا دیا جب کہ اس کی خاص بات یہ ہے کہ گرنے پر یہ فون نہ ہی ٹوٹے گا اور پانی بھی اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ سام سنگ نے اپنا...

View Article


تھا نہ پنڈ دادنخان کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات ،

جہلم ( دلنواز احمد ) تھا نہ پنڈ دادنخان کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات ،5نا معلوم ڈاکو ؤ ں نے گھر پر دھا وا بول دیا ،شہری لاکھو ں روپے نقدی ،طلا ئی زیورات اور مو با ئل سے محروم،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا...

View Article

رکشہ ڈرا ئیور کی غفلت اور تیز رفتاری سے 2افراد زخمی

جہلم ( دلنواز احمد ) رکشہ ڈرا ئیور کی غفلت اور تیز رفتاری سے 2افراد زخمی ،مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق سید علی رضا ولدم سید محمد حسین قوم سید سکنہ محلہ جوتانیہ کھیوڑہ نے تھا نہ پنڈدادنخان پو لیس کو بتا...

View Article


چیک ڈس آنر ہو نے پر مقدمہ درج

جہلم (دلنواز احمد ) چیک ڈس آنر ہو نے پر مقدمہ درج ۔تفصیلات کے مطا بق طارق محمود خان ولد محمد صدیق خان سکنہ کوچہ ملک فیروز دین محلہ اسلامیہ سکول جہلم نے تھا نہ سٹی پو لیس کو بتا یاکہ مجھ سے تقریباً 6ماہ...

View Article

ایک بار دورود شریف پڑھیں تو لا کھ بار دورود شریف کے برابر ثواب ملتا ہے،افتخار...

جہلم (دلنواز احمد) خدائے بزرگ و بر تر کا جتنا بھی شکر ادا کیا جا ئے کم ہے کہ اس نے ہمیں ما ہ رمضا ن جیسی عظیم نعمت سے نوازا ہے اس مہینے کی ہر گھڑی کا ہر لمحہ رحمتو ں اور بر کتو ں سے بھرا ہوا ہے اس...

View Article


ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم میں چار سینئر ڈاکٹرز ڈیوٹی جائن کرنے پر شہریوں میں...

جہلم(سید جاویدرضوی) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں چار سینئر ڈاکٹرز کی جوائنگ پرشہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،حکومت پنجاب کی جہلم والوں سے شفقت پر شہریوں کا ایم پی اے چوہدری لال حسین کو زبردست خراج...

View Article

مطالعہ سُنن ابوداؤد شریف،،،،میر افسرامان

مشرقی اُفق کنوینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان شکر الحمداللہ ،آج۲؍ رمضان المبارک کو سُنن ابوداؤ شریف(۳ جلد) کا مطالعہ مکمل ہوا ہے۔ اس سے قبل میں بخاری شریف(۳جلد) اور صحیح مسلم شریف(۳جلد) کے مکمل مطالعہ کا...

View Article

بریکنگ نیوزحلقہ این اے 63کے ضمنی الیکشن میں سات امیدواروں نے الیکشن کمشنر...

جہلم(عبدالغفور بٹ)حلقہ این اے 63کے ضمنی الیکشن میں سات امیدواروں نے الیکشن کمشنر جہلم خرم عالم کو اپنے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں دو آزاد امیدوار شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق جہلم کے حلقہ این...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live