Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

ماہ رمضان المبارک میں واپڈا نے لوڈشیڈنگ کی انتہا کر دی

$
0
0
جہلم(سید افتخار کاظمی)ماہ رمضان المبارک کے شروع ہونے سے پہلے ہی واپڈا نے بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا،عوام کو نماز تروایح اور صبح سحری کے وقت شدید مشکلات کاسامنا کرنا پڑرہا ہے۔تفصیلات کے مطابق جہلم شہر ،کالاگجراں اور گردنواح میں ماہ رمضان کا مہینہ شروع ہونے سے پہلے ہی واپڈا نے لوڈشیڈنگ کا دوراینہ بڑھا دیا جس سے عوام سخت پریشان ہیں ،ان کا کہنا ہے کہ اس مبارک مہینے میں کم ازکم لوڈشیڈنگ کی جائے تاکہ لوگ سحری اور افطاری آسانی سے کر سکیں اور نماز تروایح کے وقت میں بھی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نمازیوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے عوام کا وزیراعظم پاکستان ،وفاقی وزیر بجلی و پانی سے مطالبہ ہے کہ ماہ رمضان میں لوڈشیڈنگ نہ کی جائے تاکہ لوگ اس ماہ مقدس میں اللہ کی عبادت کر سکیں سحری افطاری میں پریشانی نہ ہو۔

The post ماہ رمضان المبارک میں واپڈا نے لوڈشیڈنگ کی انتہا کر دی appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles