Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live

ملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے،نورمحمدچغتائی

للِہ ( نور چغتائی سے ) حدیث پاک کا ترجمہ ہے کہ جس نے ملاوٹ کی وہ ہم میں سے نہیں ہے حکومت کو چاہیئے کہ ملاوٹ سے پاک پاکستان ہو ملاوٹ کرنے والوں کی سزا سخت رکھی جائے اور بھاری جرمانہ کیا جائے تو پھر اس...

View Article


جامع مسجد للِہ بھیرہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺکی تقریب

للِہ ( نور چغتائی سے) جامع مسجد للِہ بھیرہ میں جشن عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں حسب معمول تقریب کا اہتمام کیا گیا مولانا سرفرازنے میلاد النبی ﷺ پر روشنی ڈالی نعت رسول مقبول ﷺ پیش کر نے کا شرف نعت...

View Article


جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر نیئر افتخار قریشی کی نماز جنازہ...

جہلم(عبدالغفور بٹ)سابق نائب ناظم یونین کونسل کالاگجراں عرفان قریشی کے کزن ، جہلم چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب نائب صدر نیئر افتخار قریشی گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ مبارک...

View Article

کلرکوں کی طرح فائر فائٹرز کو بھی ترقی دی جائے،ارشد جٹ

جہلم (اصغرمرزا ) کلرکوں کی طرح فائر فائٹرز کو بھی ترقی دی جائے، حکومت فائر فائٹرز کے ساتھ امتیازی سلوک نہ کرئے یہ فائر فائٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران ارشد جٹ، چوہدری ریاض ، بوستان خان ، عادل شاہ اور دیگر...

View Article

تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں کی موجیں

جہلم (اصغرمرزا ) تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں کی موجیں ، ایک ہی رات میں درجنوں کسانوں کو لوٹ لیا ، بھاری سامان لے اڑے ،پولیس خاموش تماشائی، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں نے پولیس...

View Article


محکمہ بلڈنگ کے دس کلرکوں کی اپ گریڈیشن پر یونین کو مبارکباد

جہلم (اصغرمرزا ) محکمہ بلڈنگ کے دس کلرکوں کی اپ گریڈیشن پر یونین کو مبارکباد، حکومت کی طرف کلرکوں کو اپ گریڈیشن دئیے جانے پر محکمہ بلڈنگ جہلم کے دس کلرک حاجی افضل بلوچ، ملک ارشد، بشارت ، حاجی سرفراز،...

View Article

مینجر راجہ افضل گزشتہ روز انتقال کر گئے

جہلم (اصغرمرزا ) ’’بٹ نیوز ایجنسی ‘‘ جہلم پرمسلسل 65سالہ خدمات سرانجام دینے والے مینجر راجہ افضل گزشتہ روز انتقال کر گئے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے مقامی گاوں میں ادا کی گئی ، تفصیلات کے مطابق جہلم کے...

View Article

جہلم ڈی ایچ کیو ہسپتال کی لیڈی ڈاکٹر کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے نومولود بچہ موت کی...

جہلم(عبدالغفور بٹ)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم کے شعبہ گائنی کی لیڈی ڈاکٹرزکی ہٹ دھرمی ،ڈلیوری کے لیے آنے والی خاتون سات گھنٹے کیری ڈبہ میں انتظار کرنے کے بعد کیری ڈبہ میں ہی بچے کو جنم دیا،جو پانچ...

View Article


انیس الرحمن بٹ کنتریلہ کی پھوپھی رضائے الہٰی سے وفات پا گئی

جہلم(جہلم جیو)انیس الرحمن بٹ کنتریلہ کی پھوپھی رضائے الہٰی سے وفات پا گئی،نماز جنازہ کا بعد میں اعلان کیاجائے گا،   The post انیس الرحمن بٹ کنتریلہ کی پھوپھی رضائے الہٰی سے وفات پا گئی appeared first...

View Article


ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی صدارت آپ کی امانت ہے،ملک عبدالغفور ایڈووکیٹ

جہلم(چوہدری سہیل عزیز)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی صدارت کا منصب آپ کی امانت ہے انشاء اللہ امانت میں خیانت نہیں کروں گا ،سال 2016میں جو آپ نے مجھے منتخب کیا یہ آپ کی محبت ہے اور آپ کی دعائیں چاہیے نومنتخب...

View Article

نصاب میں سیرت النبی ﷺ!،،،،،تحریر ڈاکٹر تصور حسین مرزا

کسی بھی غیور و غیرت مند قوم کو شکست دینا کوئی آسان کام نہیں بلخصوص پاکستانیوں کو کسی بھی میدان میں شکست نہیں دی جا سکتی ، کیونکہ اللہ پاک کے خصوصی فضل و کرم سے پاکستانی قوم ایک ایسی قوم کا نام ہے ، جن...

View Article

ٹی ایچ کیو ہسپتال کے نئے ایم ایس عوام کیلئے درد سر بن گیا

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈدانخان کے نئے ایم ایس نے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے شہر کی بڑی آبادی کے قریب کھلنے والے گیٹ کو بند کر کے آدھا کلو میٹر دور والا گیٹ کھول دیا...

View Article

پنددادنخان میں خوف و دہشت کی علامت سجاد شاہ آف کسلیاں گرفتار

پنڈدادنخان(سلیما ن شہباز)تحصیل پنددادنخان میں خوف و دہشت کی علامت سجاد شاہ آف کسلیاں جو کہ ایک شخص سمیع اللہ کو اغوا کر کے اپنے ڈیرہ پر لے جا کر اس کو یر غمال بنا لیا ایس ایچ او ملک نثار پنڈدادنخان نے...

View Article


چوہدری منظور رضا اشرف کیپری کی بھانجی کی شادی مقامی میرج ہال میں منعقد ہوئی

جہلم(محمداشتیاق پال)حاجی قیصر محمود کیپری ،حاجی عنصر محمود کیپری اور پی ٹی آئی کے راہنما چوہدری منظور رضا اشرف کیپری کی بھانجی کی شادی امان اللہ عباسی کے ساتھ کوہ نور میرج ہال جہلم میں انجام پائی اس...

View Article

تھانہ صدر پولیس کا ملزم احتشام عاشق سے دوران ریمانڈ جسمانی 30بور پسٹل برآمد

جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم پولیس تھانہ صدر نے ملزم احتشام عاشق ولد عاشق حسین قوم بٹ سکنہ کنتریلی سے مضروب گلفراز احمد پر حملہ کے دوران استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 30بور پسٹل دوران ریمانڈ جسمانی برآمد کر...

View Article


سلطان راہی جیسے اداکار صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں،سینئر اداکار افتخار کاظمی

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)پاکستان فلم انڈسٹری کے مرحوم اداکار الحاج سلطان راہی جس کو ہم سے بچھڑے 20سال گزر گئے،لیکن آج بھی شوبز سے تعلق رکھنے والوں کے علاوہ تمام پاکستان کی عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ...

View Article

غیر قانونی پارکنگ کرنے والوں کے خلاف مہم جاری

جہلم(عبدالغفور بٹ)ٹریفک پولیس کے جوانوں نے جہلم شہر سول لائن ،ریلوے روڈ،تحصیل روڈ،چوک اہلحدیث ناجائز طور پر کار پارکنگ کرنیوالوں کے خلاف مہم جاری رکھے ہوئے ہے، کیونکہ جہلم شہر میں ٹریفک جام معمول بن...

View Article


جہان پاکستان اسلام آباد کے دفتر میں نمائندوں کی میٹنگ

جہلم(محمداشتیاق پال)جہان پاکستان اسلام آباد کے دفتر میں نمائندوں کی میٹنگ میں انچارج نمائندگان عمران بٹ نے بہترین رپورٹنگ اور قومی تہواروں کو بھر پور طریقے سے منانے پر اور میٹنگ کے دوران بہترین تجاویز...

View Article

منتخب ہونے والے کونسلرز 14 جنوری بروز جمعرات کو حلف اٹھائیں گے

جہلم(محمدوقاراحمدجنجوعہ)ضلع جہلم میں 19 نومبر 2015کے بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے کونسلرز 14 جنوری بروز جمعرات کو حلف اٹھائیں گے۔ نو منتخب کونسلروں سے حلف ان کے متعلقہ ریٹرننگ افسران لیں گے۔...

View Article

مشرقی اُفق،،،،،،میر افسرامان

کنونینر کالمسٹ کونسل آف پاکستان دو قدرتی گیس معاہدے اور نواز حکومت قدرتی گیس اور پٹرول اللہ کا عطیہ ہے اللہ جس قوم کو بھی چاہے عطا فرما دے۔ ہمارے ملک میں دونوں کی کمی ہے جس وجہ سے کثیر زر مبادلہ خرچ...

View Article
Browsing all 5119 articles
Browse latest View live