Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

محکمہ بلڈنگ کے دس کلرکوں کی اپ گریڈیشن پر یونین کو مبارکباد

$
0
0
جہلم (اصغرمرزا ) محکمہ بلڈنگ کے دس کلرکوں کی اپ گریڈیشن پر یونین کو مبارکباد، حکومت کی طرف کلرکوں کو اپ گریڈیشن دئیے جانے پر محکمہ بلڈنگ جہلم کے دس کلرک حاجی افضل بلوچ، ملک ارشد، بشارت ، حاجی سرفراز، صفدر ، بوٹا مسیح، یعقوب اور جاوید مسیح کو اگلے گریڈ ترقی ملنے پر کلرکوں نے حکومت اور کلرک یونین کے عہدے داروں حاجی افضل بلوچ، سیکرٹری ملک ارشد، چیئرمین چوہدری اسجد کا شکریہ ادا کیا ہے ۔

 

The post محکمہ بلڈنگ کے دس کلرکوں کی اپ گریڈیشن پر یونین کو مبارکباد appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles