Quantcast
Channel: JhelumGeo.com
Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں کی موجیں

$
0
0
جہلم (اصغرمرزا ) تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں کی موجیں ، ایک ہی رات میں درجنوں کسانوں کو لوٹ لیا ، بھاری سامان لے اڑے ،پولیس خاموش تماشائی، تفصیلات کے مطابق تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں نے پولیس کی غفلت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے درجنوں کسانوں کے پیٹر انجن، سپیئر پارٹس اور ڈیزل چوری کر لیا اور غائب ہو گئے علاقے میں چوریوں کی متعدد وارداتوں کے باوجود ابھی تک پولیس نے نوٹس لینے کی زحمت نہیں کی ، کسانوں کا کہنا ہے کہ ہمارے لاکھو ں روپے مالیت کے سامان کی ایف آئی آر بھی درج نہیں کی جا رہی ۔

 

The post تھانہ چوٹالہ کے علاقے میں چوروں کی موجیں appeared first on جہلم جیو.


Viewing all articles
Browse latest Browse all 5119

Trending Articles