جہلم(عبدالغفور بٹ)جہلم پولیس تھانہ صدر نے ملزم احتشام عاشق ولد عاشق حسین قوم بٹ سکنہ کنتریلی سے مضروب گلفراز احمد پر حملہ کے دوران استعمال ہونے والا ناجائز اسلحہ 30بور پسٹل دوران ریمانڈ جسمانی برآمد کر لیا،تفصیلات کے مطابق جہلم پولیس تھانہ صدر نے ملزم احتشام عاشق ولد عاشق حسین قوم بٹ سکنہ کنتریلی ضلع جہلم نے مسمی گلفراز احمد پر 30بور پسٹل سے فائرنگ کر کے زخمی کر دیا تھا،اب پولیس تھانہ صدر جہلم نے دوران تفتیش ملزم احتشام عاشق سے 30پسٹل اس کے گھر ریت میں چھپائے گے کو برآمد کرلیا،مزید تفتیش جاری ہے،اور ملزم کے خلاف جرم 13,20/65مقدمہ درج کر لیا ہے۔
The post تھانہ صدر پولیس کا ملزم احتشام عاشق سے دوران ریمانڈ جسمانی 30بور پسٹل برآمد appeared first on جہلم جیو.