سماجی شخصیت ملک محمد مشتاق کے صاحبزادہ شہروز ملک رشتہ ازدواج میں منسلک
للِہ (اپنے نمائندے سے ) سماجی شخصیت ملک محمد مشتاق کے صاحبزادہ شہروز ملک رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ان کے دعوت ولیمہ میں امیدوار وائس چیئرمین کھیوڑہ ملک شوکت حیات،فرید ملک تحصیل رہنما عوامی مسلم لیگ،...
View Articleڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے نامزد عہدیداران
جہلم(مرزا جویر اقبال)صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے جدوجہد ہمارا اولین مقصد ہے،ڈاکٹر سہیل امتیاز،مثبت اور شفاف صحافت کیلئے کوشاں رہیں گے،الیاس صادق وٹو،صحافت مقدس شعبہ ہے ا سکے تقدس کو بحال رکھنا اور...
View Articleچند لمحوں کے بعد معروف شاعرہ سمن شاہ پاکستان سے فرانس کے لیے روانہ
جہلم(عبدالغفور بٹ)معروف شاعرہ سمن شاہ اپنے نجی دورے کی تکمیل کے بعد خوشگوار یادیں سمیٹے فرانس واپس روانہ ہو گئی،پاکستان میں محدود سے وقت میں ادبی اور ثقافتی پروگرام میں شرکت کی اور کھلی فضاؤں میں...
View Articleایم پی اے چوہدری نذر گوندل کے صاحبزادے چوہدری بلال ایڈوکیٹ کی دعوت ولیمہ
للِہ ( اپنے نمائندے سے ) ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل کے صاحبزادے چوہدری بلال ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ کی تقریب البیرونی ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی...
View Articleصدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت عرفان ناگرہ کی مختلف وفود سے ملاقات
جہلم(عبدالغفور بٹ )صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت کی صدر اوورسیز پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ اور وفاقی وزیر ماحولیات سے خصوصی ملاقات،پارٹی امور پر تبادلہ خیال اور اوورسیز کے حوالے سے لائحہ عمل طے...
View Articleانصاف کا بول بالا کرنے پر ڈی سی اوجہلم اور ڈی پی اوجہلم کا تہہ دل سے مشکور...
جہلم (جہلم جیو۔ڈاٹ کام) انصاف کا بول بالاکرنے پر ڈی سی او جہلم ذوالفقاراحمد گھمن اورڈی پی او جہلم مجاہداکبر خان کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے انکوائری کے دوران مجھے چب...
View Articleسوہاوہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے سے تجاوز کر گیا
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) سوہاوہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے سے تجاوز کر گیا کاروبار زندگی مفلوج شہری سراپا احتجاج تفصیلات کے مطابق گرمیوں کی آمدمیں ابھی چند ماہ باقی ہیں لیکن سرد موسم میں بھی بجلی...
View Articleدکانداروں کا اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے رویے کے خلاف بھر پور احتجاج
سوہاوہ ( نمائندہ جہلم جیو ) اے سی سوہاوہ کو تبدیل کیا جائے،دکانداروں کا اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ کے رویے کے خلاف بھر پور احتجاج تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے سوہاوہ تاجر برادری اے سی سوہاوہ کی زیادتیوں...
View Articleجہلم پریس کلب الیکڑونک میڈیا کے انتخابات مکمل ،الیکشن کمشنر سید اکرم حسین...
جہلم( چوہدری عابد محمود) جہلم پریس کلب الیکڑونک میڈیا کے انتخابات مکمل ۔ عامر کیانی صدر ،امتیاز بیگ، بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب۔ الیکشن کمشنر سید اکرم حسین شاہ نے الیکڑونک میڈیا کے نو منتخب عہداروں...
View Articleالیکٹرونک میڈیا جہلم کے نو منتخب عہدداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،محمد شہباز بٹ
جہلم(عابد چوہدری)الیکٹرونک میڈیا جہلم کے نو منتخب عہدداران کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،نو منتخب عہددارن اپنے شعبے میں مہارت اور نامی گرامی ٹی وی چینلز کے ساتھ منسلک ہیں،جہلم کی صحافت میں نومنتخب عہداران...
View Articleغوثیہ رضویہ میانیاں والی مسجد دھوریہ سالانہ سرور کائنات کانفرنس
جہلم( چوہدری عابد محمود) بعد از نمازعشاء غوثیہ رضویہ میانیاں والی مسجد دھوریہ سالانہ سرور کائنات کانفرنس زیر اہتمام انجمن نوجواناں اہلسنت میاں وقاص دھوریہ نگرانی علامہ حافظ محمد عمران زیر سرپرستی علامہ...
View Articleجنڈانوالہ شریف میں میلاد شریف 6 جنوری بعد از نماز ظہر ہوگی
جہلم( چوہدری عابد محمود)6 جنوری بعد از نماز ظہر جنڈانوالہ شریف میں میلاد شریف زیرنگرانی حکیم سیدنا حسین شاہ رہائش گاہ ارشاد احمد اعجاز خصوصی نعت سید جرار حسین شاہ پیش کریں گے ۔علاوہ ازین بعد از نما ز...
View Articleچوری کرتے دو نوجوان رنگے ہاتھوں گرفتار
جہلم(چوہدری زاہد لطیف)جہلم کے نواحی گاؤں رانجھا میرا میں دن دیہاڑے کریانہ سٹور والے کی چوری کرتے ہوئے دو نوجوان فرار ہوتے ہوتے ہوئے پکڑے گئے،تھانہ منگلا پولیس کے حوالے،مقدمہ درج،تفصیلات کے مطابق گزشتہ...
View Articleسیالکوٹ سے ادھار رقم کی وصولی کیلئے آنے والے شخص موٹرسائیکل سے محروم
جہلم(چوہدری سہیل عزیز )جہلم کے نواحی گاؤں ڈھینڈا بجاڑ کا نوجوان سیالکوٹ سے ادھار رقم کی وصولی کیلئے آنے والے شخص سے موٹرسائیکل چھین کر فرار،کینٹ پولیس چوکی نے رپورٹ درج ،کوٹلی بھگوان گجرات کا رہائشی...
View Articleپنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کا اجلاس
جہلم(عبدالغفور بٹ،محمداشتیاق پال )پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کا اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر چوہدری راشد محمود ہوا جس میں محمد اشفاق حیدر ،احسان الہٰی شاکر،کامران یوسف،چوہدری افضال محمود،بلال احمد...
View Articleسکیل اپ گریڈ ہونے پر کلرک بھائیوں کو مبارکباد،احسان شاکر
جہلم(عبدالغفور بٹ )پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن جہلم کے ضلعی جنرل سیکرٹری احسان الہٰی شاکر نے اپنے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ ہم کلرک بھائیوں کو ان کے سکیل اپ گریڈ ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور...
View Articleصحت نہ ہو تو تعلیم کیسے ہو گی،گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شہزانہ امتیاز
جہلم(عبدالغفور بٹ)پڑھ لکھا صحت مند پنجاب ہونا چاہیے صحت ہو گی تو تعلیم ہوگی ،صحت نہ ہو تو تعلیم کیسے ہو گی،جب تک ہم ریسرچ نہ کریں پرونیشل میڈیسن نہیں کریں گے،اس وقت تک صحت کے شعبے میں کوئی انقلاب نہیں...
View Articleکشمیر پوائنٹ مری ممدوٹ ہاؤس پر شدید فائرنگ،علاقہ میں خوف وہراس
مری (عثمان علی)کشمیر پوائنٹ مری ممدوٹ ہاؤس پر منگل کی صبح فائرنگ علاقے میں شدید خوف وہراس پید اہوگیا مطلوب شاہ جو مسلم لیگ ن کا عہدیدار ہے کے بچوں پر نامعلوم افراد نے پستول تان لیا فائرنگ کرنے ایک شخص...
View Articleپی سی بھوربن مری میں خطیب کوہسار میں سالانہ عظیم الشان سیرت النبیﷺ سیمینار
مری (عثمان علی)پی سی بھوربن مری میں خطیب کوہسار قاری سیف اللہ سیفی کی زیر سرپرستی سالانہ عظیم الشان سیرت النبی ﷺ سمینار پی سی بھوربن میں ماہ ربیع الاول 1437 ھ کی بابرکت ساعات کی مناسبت سے ارتفائے عالم...
View Articleبنک آف پنجاب کی مین برانچ کو مال روڈسے ختم نہ کیاجائے، تاجر برادری
مری (عثمان علی)بنک آف پنجاب کی مین برانچ کو مال روڈسے ختم نہ کیاجائے تاجروں،ملازمین اور سول سوسائٹی کا مطالبہ تمام سرکاری و نجی بنک مال روڈ پر قائم ہیں ایسے میں بنک آف پنجاب کو جو مال روڈ پر...
View Article