للِہ ( اپنے نمائندے سے ) ایم پی اے چوہدری نذر حسین گوندل کے صاحبزادے چوہدری بلال ایڈووکیٹ کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع بن گئی دعوت ولیمہ کی تقریب البیرونی ڈگری کالج کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی جس میں سیاسی ،سماجی،مذہبی ،کاروباری برادری ،وکلاء برادری ،صحافی برادری اور ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی دعوت ولیمہ میں صوبائی وزیر معدنیات چوہدری شیر علی ،ایم این اے راجہ اقبال مہدی، ایم پی اے چوہدری خادم حسین،چوہدری محمد اسلم گوندل،، ایم پی اے چوہدری اختر بوسال ،حکیم اختر علی شاہ بخاری،ڈی سی او ذوالفقار گھمن،ظہیر احمد ملک،بابر ملک،ملک فاروق اعظم،شبیر احمد اور دیگر نے بھر پور شرکت کی
The post ایم پی اے چوہدری نذر گوندل کے صاحبزادے چوہدری بلال ایڈوکیٹ کی دعوت ولیمہ appeared first on جہلم جیو.