جہلم(عبدالغفور بٹ)معروف شاعرہ سمن شاہ اپنے نجی دورے کی تکمیل کے بعد خوشگوار یادیں سمیٹے فرانس واپس روانہ ہو گئی،پاکستان میں محدود سے وقت میں ادبی اور ثقافتی پروگرام میں شرکت کی اور کھلی فضاؤں میں یادگار یادیں ساتھ لے کر جارہی ہوں جس سے میری روح دوبارہ تر و تازہ ہو گئی ہے،تفصیلات کے مطابق ملک کی معروف شاعرہ سمن شاہ اپنے نجی دورے کے بعد پاکستان سے واپس خوشگوار یادیں سمیٹے فرانس روانہ ہو گئی ہیں اس دوران انہوں نے اپنے عزیز واقارب اور رشتہ داروں کے ہمراہ بھر پور وقت گزارا اور اس دوران انہوں نے ملک کی ثقافتی اور ادبی تنظیموں سے رابطہ استوار رکھا ، اس دوران ان کے پرستاروں نے ان کی واپسی پر نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جب دوبارہ پاکستان دورے پر آئیں گئی تو تمام ادبی اور ثقافتی پروگراموں میں شرکت کو یقینی بنانے کی کوشش کروں گی،
The post چند لمحوں کے بعد معروف شاعرہ سمن شاہ پاکستان سے فرانس کے لیے روانہ appeared first on جہلم جیو.